اہم ترین
-
تبدیلی سرکار نے لکڑی کی ترسیل پر پابندی نہ ہٹائی، ٹیکس کے نام پر بھتہ خوری ختم نہیںکی، تو اسلام آباد تک لانگ مارچ کریںگے،وزیر اعلی گلگت بلتستان
چلاس ( شہاب الدین غوری سے ) خیبر پختونخواہ حکومت کے خلاف بسری کے مقام پر دھرنا دیئے بیٹھے داریل…
مزید پڑھیں -
اعلی عدالت میں من پسند افراد کی تعیناتی کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کریں گے، وکلا تنظیموں کا اعلان
گلگت (سٹاف رپورٹر) وکلاء تنظیموں کے رہنماؤ شوکت علی ایڈووکیٹ،احسان علی ایڈووکیٹ،جاویداقبال ایڈووکیٹ،کمال حسین ایڈووکیٹ نے گلگت پریس کلب میں…
مزید پڑھیں -
آغا خان رورل سپورٹپروگرام کے زیر اہتمام ایل ایس اوز کنونشن کا آغاز ہوگیا
گلگت (سٹاف رپورٹر) آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام منعقدہ کنونشن کا مقصد گلگت بلتستان اور چترال کی…
مزید پڑھیں -
سیکریٹری جنگلات خیبر پختونخواہ کی من مانی اور لکڑی کی ترسیل پر "غیر قانونی” پابندی کے خلاف داریل تانگیر کے عوام مشتعل
چلاس (شہاب الدین غوری سے) خیبر پختونخواہ حکومت کی ایما پر سیکرٹری محکمہ جنگلات خیبر پختونخواہ نے دیامر کے علاقے…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان ٹوریزم پولیس نے کام شروع کردیا
گلگت (پ ر)سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ لہٰذا ان کی سہولت اور گائیڈنس کے لئے ٹورسٹ پولیس…
مزید پڑھیں -
قراقرم یونیورسٹی ہنزہ کیمپس ناصر آباد میں تعمیر کی جائے، زمین کی کوئی کمی نہیں، ہنزہ شناکی یوتھ موومنٹ
ہنزہ (بیورورپورٹ) ہنزہ شناکی یوتھ موومنٹ کے چیئر مین علی احمدشاہ ، غازی کمال ،واجد بیگ ،رحیم خان ،رمیز افسر…
مزید پڑھیں -
چترال بھرمیں لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج، سخت مشکل حالات میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں، مراعات مل رہی ہیں نہ مستقل ملازمت
چترال (نذیرحسین شاہ نذیر)صوبائی لیڈی ہیلتھ ورکرزایسوسی ایشن کی کال پرچترال میں ضلع بھرسے لیڈی ہیلتھ ورکرزاورسپروائزر اپنے مطالبات کے…
مزید پڑھیں -
مسلم لیگ گلگت بلتستان کسی فرد واحد کی جاگیر نہیں ہے، وزیر اعلی کا مخصوصٹولہ پارٹی میں دراڑیںڈال رہا ہے، جانباز، حیدر اور ثوبیہ کا بیان
گلگت (لیڈی رپورٹر) حکومت گلگت بلتستان کے وزراء کرام، جناب حاجی جانباز خان وزیر زراعت، جناب حاجی حیدر خان وزیرایکسائز…
مزید پڑھیں -
داریل اور تانگیر کو الگ اضلاع بنائیں گے، نوٹیفیکیشن ایک ماہ میں جاری ہوگا،وزیر اعلی کا چلاس میں اعلان
چلاس (شہاب الدین غوری) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاہے کہ داریل اور تانگیر کو الگ الگ ضلع بنایا…
مزید پڑھیں -
آئندہ نہ چرس کا کاروبار کروں گا، نہ ہی خود استعمال کروں گا، چترال کے باشندے نےتوبہ کر لیا، سٹامپ پیپر پر لکھ کر دے دیا
چترال (بشیر حسین آزاد) خیبر پختونخواہ کے ضلع چترال کے علاقے میرکھنی دروش سے تعلق رکھنے والے اکبر جان ولد…
مزید پڑھیں