اہم ترین
-
گوپس یاسین کو ضلع بنانے کی تحریک کا آغاز، وزیر اعلی کو ضلع بنانے سے قبل یاسین میںداخل نہ ہونے کی دھمکی
یاسین (معراج علی عباسی )پاکستان تحریک انصاف نے گوپس یاسین کو ضلع بنانے کے لیے یاسین سے عوامی احتجاجی تحریک…
مزید پڑھیں -
شگر میںآتشزدگی کا سانحہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھلس کر لقمہ اجل بن گئے، ضلعی انتطامیہ نے سوگ کا اعلان کردیا
شگر(عابدشگری)شگر کے دورافتادہ علاقہ باشہ کے گاوں میں ڈوکو میں ہولناک اور دلخراش حادثہ ۔خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 5…
مزید پڑھیں -
پی ایس ڈی پی کےتحت گلگت بلتستان کے لئے چار بڑے منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد (پ ر ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی داخلہ احسن اقبال کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس منعقد ہواجس…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان قدرتی آفات کی زد میںہے، ریلیف اور ریسکیو کے کاموںکی انجام دہی میںمشکات درپیش ہیں، وزیر اعلی
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پسماندہ اور دشوار گزار خطہ ہے، قدرتی…
مزید پڑھیں -
لینڈ ریفارمز کی تجویز کی شدید مخالفت، دیامر میںعوام ایک ہوگئے
چلا س ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دیامر میں لینڈ ریفارمز کی مخالفت،دیامر کے عوام ایک ہوگئے، لینڈ ریفارمز کمیشن کی…
مزید پڑھیں -
دیامر بھاشہ ڈیم کی تعمیر کے لئے 4 کھرب 74 ارب روپوںکی منظوری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)4 کھرب 74 ارب کی لاگت سے پاکستان کے تیسرے سب سے بڑے ڈیم کی منظوری دیدی…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان پرامن اور خوبصورت علاقہ ہے، سرمایہ کاری کے مواقع میسر ہیں، گورنر میر غضنفر علیخان کا ڈنمارک میں تقریب سے خطاب
ڈنمارک (پ ر) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کوپن ہیگن میں سیاحت کے حوالے سے منعقدہ تقریب…
مزید پڑھیں -
غیر مقامی افراد کی بے جا مداخلت سے جشنِکاغلشٹ بدمزگی کا شکار، مقامی ثقافتی اور ادبی تنظیموں نے مداخلت کو کھو ثقافت پر حملہ قرار دیا
چترال ( محکم الدین )چارروزہ کاغلشٹ فیسٹیول اتوارکے روزاختتام پذیرہوا۔ہزاروں افرادنے فیسٹیول کے آخری میچوں میں شرکت کی۔کمشنر ملاکنڈڈویژن سید…
مزید پڑھیں -
حفیظ الرحمن عوام کی زمین ہتھیانے کی کوشش کر رہا ہے، جھوٹبولنے میںمہارت رکھتا ہے، امجد ایڈووکیٹ
غذر (بیورو رپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر امجد حسین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ 31مئی سے پہلے میاں صاحب…
مزید پڑھیں -
سوال کرنے پر احتجاجا او پی ڈی بند کرنیوالے سرکاری ڈاکٹر مشتعل، دیامر پریس کلب کے صدر پر حملہ آورہوگئے
چلاس(بیورورپورٹ)چلاس ہسپتال میں احتجاج پر بیٹھے ڈاکٹر مقامی صحافی کے سوال پر سیخ پا ہوگئے اور شدید بدنظمی دیکھنے کو…
مزید پڑھیں