اہم ترین
-
متحدہ اپوزیشن نے مجوزہ آئینی اصلاحاتی پیکج مسترد کرتے ہوے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا
گلگت( سٹاف رپورٹر) متحدہ واپوزیشن گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی نے موجودہ مجوزہ آئینی اصلاحاتی پیکج گلگت بلتستان 2018 کو مکمل…
مزید پڑھیں -
پارلیمانی کمیٹی کے تمام اراکین نے مجوزہ مسودے پر اطمنان کا اظہار کیا تھا، وزیر اعلی سیکریٹریٹ
گلگت (پ ر) وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں سپیکرقانون ساز اسمبلی فدا محمد…
مزید پڑھیں -
کاروباریوں کو شیڈول فور میںڈالنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، 15 مئی سے سوست میں دھرنا دیں گے، پریس کانفرنس
گلگت( سٹاف رپورٹر) پاک چین تجارت سے وابستہ تاجروں نے 15مئی سے سوست میں پرامن دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں -
وزیر اعظم کا دورہ چترال منسوخ، مقامی ایم اے نے منصوبوں کا افتتاح کیا
چترال (محکم الدین ) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی خراب موسم اور مصروفیات کے باعث چترال کا دورہ نہ…
مزید پڑھیں -
غذر میں کوئی خالصہ سرکار زمین نہیںہے، غذر کے باسیوںنے پیپلز پارٹی کے نوسربازوںکو مسترد کردیا ہے، وزیر اعلی
غذر (دردانہ شیر ) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانی وہ کرئیگا جس کو عوام…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان کو پارلیمان میںنمائندگی نہ دینا حکمرانوںکی غلطی ہے، بہت جلد گلگت بلتستان میں بھی”مجھے کیوںنکالا”ہونے جارہا ہے، امجد ایڈووکیٹ
غذ ر (دردانہ شیر) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ نے گاہکوچ میں ایک جلسہ عام سے…
مزید پڑھیں -
ایک ماہ میںداریل تانگیر ضلع کسی بھی صورت میںبناکر رہیں گے، وزیر اعلی
چلاس (بیورو چیف) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ داریل تانگیر کو ایک ماہ کے اندر…
مزید پڑھیں -
تاجروںنے پیر کے روز گلگت سے سوست تک احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا
گلگت( سٹاف رپورٹر) ایک ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود ایف بی آرکی ہٹ دھرمی برقرار، امپوٹرز ایکسپوٹرز اسوسی ایشن…
مزید پڑھیں -
اصلاحاتی پیکیج گمراہ کن دستاویزات کا پلندہ، عوام اور عدالت کی توہین ہے ، آغا علی رضوی
سکردو ( پ ر)مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان کو حقوق دینے کے لئے سفارشات کو حتمی شکل دی گئی ہے، ڈاکٹر محمد فیصل ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (فدا حسین)دفتر خارجہ کے ترجمان اور گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے تعین کے لئے قائم کمیٹی کے…
مزید پڑھیں