اہم ترین
-
چینی باشندوںاور کارکنوںکی حفاظت یقینی بنانے کے لئے محکمہ داخلہ گلگت بلتستان میں "فارنرز سیکیورٹی سیل”قائم
گلگت ( نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان کی حکومت نے گلگت بلتستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے…
مزید پڑھیں -
خودکشی اور حادثے کے دو مختلف واقعات میںدو خواتین جان بحق
اشکومن(کریم رانجھا) دو مختلف واقعات میں دو خواتین جاں بحق ،بالاٸ اشکومن میں خاتون اشکومن پاور ہاٶس کی ٹینکی میں…
مزید پڑھیں -
غذر میں خود کشی کے تدارک کے لئے نئے "ریسپانس سینٹر” کا افتتاح
غذر (بیورو رپورٹ)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت رینج ڈاکٹر میاں سعید احمد کا دورہ غذر جس کا مقصد ضلع…
مزید پڑھیں -
قدرتی چشموں سے مالا مال سر زمین کے باسی صاف پانی کی سہولت سے محروم
تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر اپرچترال کے دورافتادہ اورپسماندہ گاوں پترانگازیارخون کے رہائشی جمعہ خان اوراس کا اہلیہ ذیفوربی بی نے ڈیلی…
مزید پڑھیں -
دیامر بھاشہ ڈیم منصوبے کے علاقے میں متبادل قراقرم ہائی وے ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے
چلاس (محمد علی سے) دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر اہم پیشرفت، پراجیکٹ ایریا میں زیر تعمیر ری لوکیٹڈ کے کے…
مزید پڑھیں -
وزریرستان میںدہشتگردوںکے ساتھ جھڑپ میں گلگت بلتستان کے تین سپوتوں سمیت چار فوجی شہید
اسلام آباد: آئی ایس پی آر سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق 23 اور 24 مارچ کی درمیانی رات، شمالی…
مزید پڑھیں -
وادی کیلاش،چترال، کی سڑکوںکی تعمیر و مرمت کا آغاز، منصوبے کے لئے 4.6 ارب روپے کی منظوری مل چکی ہے
چترال (گل حماد فاروقی) بین الاقوامی اہمیت کے حامل وادی کیلاش کی سڑکوں پر پاکستان بننے کے بعد پہلی بار…
مزید پڑھیں -
شگر میںخواتین کی پہلی کسان تنظیم "سکینہ ہمدرد فارمرز کوآپریٹیو سوسائٹی”کا افتتاح
شگر(عابدشگری) شگر کی پہلی خواتین کسان تنظیم سکینہ ہمدرد فارمرز کوآپریٹو سوسائٹی کے دفتر کاافتتاح کردیا گیا۔قائم مقام ڈپٹی کمشنر…
مزید پڑھیں -
سانحہ پشاور کے خلاف گلگت میں احتجاجی مظاہرہ، دہشتگردوںکی سرکوبی کا مطالبہ
گلگت (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کی جانب سے سانحہ پشاور دھماکے کے خلاف المصطفی ہاؤس مجینی محلہ…
مزید پڑھیں -
ایمت اشکومن میں غیرت کے نام پر پولیس اہلکار اور شادی شدہ خاتون قتل
اشکومن(کریم رانجھا)ایمت ڈوک واقعے کا مقدمہ درج۔ایک ملزم گرفتار۔ایف آٸ آر کے مطابق ملزم/ملزمان نے محرر تھانہ کو مسجد میں…
مزید پڑھیں