خبریں
-
ضلع دیامر کے وادی تھورمیں جنگلات کی کٹائی سے متعلق رپورٹس پر ایکشین، معاملے کی مکمل چھان بین کرکے ان کو رپورٹ پیش کی جائے، چیف سیکریٹری
گلگت ( پ ر) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نے ضلع دیامر کے وادی تھورمیں جنگلات کی کٹائی…
مزید پڑھیں -
ہنزہ میں ایک کنال زمین کی قیمت مارکیٹ میں ایک کروڑ جبکہ سرکاری قیمت صرف نو لاکھ ہے، زمینوں کی ادائیگیاں مارکیٹ ریٹ کے مطابق کی جائیں، صدر پی ٹی آئی
گلگت(پ ر)تحریک انصاف ضلع ہنزہ کے صدر نیک نام کریم نے کہا ہے ہنزہ میں سرکاری مقاصد کے لئے حاصل…
مزید پڑھیں -
منا ور جیل گلگت بلتستا ن کا پہلا جیل ہو گا جس میں قید یو ں کیلئے سہو لیا ت مہیا ہو نگی۔ و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن
گلگت (ارسلان علی ) و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حا فظ حفیظ الر حمن نے کہا ہے کہ محکمہ…
مزید پڑھیں -
سکردو میں ڈویژنل محکمہ جات کے سربراہوں کے اجلاس میں سالانہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
سکردو( پ ر)حکومت سالانہ ترقیاتی پروگرام میں علاقے کی ترقی کے لیے اربوں روپے کے فنڈز فراہم کررہی ہے۔ ترقیاتی…
مزید پڑھیں -
کمشنر گلگت نے ہز ہا ئنس پرنس کریم آغا خان کی غذر میں حفاظتی انتظامات اور استقبال کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا
گلگت( پ ر) کمشنر گلگت سبطین احمد کا دورہ یاسین۔ کمشنر گلگت سبطین احمد نے اپنے دورہ یاسین کے موقع…
مزید پڑھیں -
مشیروں اور معاونیں خصوصی کی تقرری میں بلتستان کو نظر انداز کیا گیا تو مسلم لیگ (ن) کشروٹ تک محدود ہوگا، مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ الچوڑی شگر
شگر(پ ر) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ الچوڑی شگر کے صدر عمران حسین شگری ،مولانا ابراہیم خلیل ،احسان تسر اور…
مزید پڑھیں -
ضلعی انتظامیہ نگر کی طرف سے میاچھر میں کھلی کچہری کا انعقاد،عوام کے مسائل سنے
نگر(پ۔ر) ضلعی انتظامیہ نگر کی طرف سے میاچھر میں کھلی کچہری کا انعقاد،عوام کے مسائل سنے۔ تفصیلات کے مطابق منگل…
مزید پڑھیں -
محکمہ جنگلات دیامر نے غیرقانونی جنگل کانٹے پر ایک شخص کو جیل بھیج دیا
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ جنگلات دیامر کی کارروائی غیرقانونی جنگل کانٹے پر ایک شخص کو جیل بھیج دیا ۔…
مزید پڑھیں -
سنئیر صحافی نثار عباس کو سی پیک میڈیا فورم کا سنئیر نائب صدر مقرر کیا گیا
اسلام آباد:- گلگت بلتستان کے سنئیر صحافی نثار عباس کو سی پیک میڈیا فورم کا سنئیر نائب صدر مقرر کیا…
مزید پڑھیں -
عید امیلاد لنبی ﷺ ضلع شگر میں شایان شان طریقے سے منایا جائے گا
شگر(عابدشگری)عید امیلاد لنبی ﷺ ضلع شگر میں شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔انٹر کالج شگر میں سیرت النبی کے…
مزید پڑھیں