خبریں
-
گلگت بلتستان اور چترال تہذیب و ثقافت، زبان اور تاریخ کے اعتبار سے آپس میںجڑے ہوے ہیں، سابق گورنر سید پیر کرم علیشاہ
چترال(نذیرحسین شاہ نذیر) سابق گورنرگلگت بلتستان پیرسیدکرم علی شاہ نے کہاہے کہ گلگت اورچترال سفیدپوش پہاڑوں کے دامن میں آبادعلاقے ہیں…
مزید پڑھیں -
داسو ڈیم متاثرین کی کمشنر ہزارہ ڈویژن سے ملاقات، تحفظات اور مطالبات سے آگاہ کیا
کوہستان (نامہ نگار) داسو ڈیم زمین کے حصول کا معاملہ ، متاثرین نے ایم این اے ملک آفرین کی قیادت…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان حکومت ہلال احمر کو سالانہ گرانٹ دینے پر غور کر رہی ہے، شمس میر
گلگت(پ ر) مشیراطلاعات گلگت بلتستان شمس میرنے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سطح پر وقوع پذیر ہونے والے قدرتی آفات…
مزید پڑھیں -
کسی قسم کی کوئی سبسڈی ختم نہیںہورہی، عوام کو گمراہ کرنے والے ناکام ہونگے، گورنر مقپون
استور ( سبخان سہیل ) گلگت بلتستان میں گندم سبسڈی کے ایشوء کو لیکر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش…
مزید پڑھیں -
صدر پاکستان نے ہنزہ میںمصروف دن گزارا، عطا آباد جھیل سمیت گوجال کے مختلف علاقوںکا دورہ کیا، پرتپاک استقبال
ہنزہ (اکرام نجمی, اسلم شاہ) صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اپنے ہنزہ کے نجی دورے کے دوسرے دن…
مزید پڑھیں -
صدر مملکت کی نگر کے عمائدین سے ملاقات، راکا پوشی ویو پوائنٹ پر مختصر قیام ، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
نگر ( اقبال راجوا) صدر مملکت نجی دورے پر فیملی کے ہمراہ ضلع نگر پہنچ گئے۔عمائدین نگر اور ممبران اسمبلی…
مزید پڑھیں -
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ہنزہ پہنچ گئے
ہنزہ (اجلا ل حسین) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ نجی دورے پر ہنزہ پہنچ گئے۔ پاکستان تحریک انصاف…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان میںمقامی، غیر مقامی فساد پھیلانے کی سازش کی جارہی ہے، دیامر بار ایسوسی ایشن
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دیامر بار ایسوسی ایشن کے سینئر وکلاء ایڈووکیٹ شیر عالم ، ایڈووکیٹ بابر خان اور…
مزید پڑھیں -
کوہستان:چینی کمپنی نے مقامی مزدوروںکے لئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا
کوہستان (نامہ نگار) داسو ڈیم میں کام کرنے والی چینی کمپنی نے مقامی لیبرز کیلئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا…
مزید پڑھیں -
سردیوںکی آمد کے ساتھ ضلع نگر اور ضلع ہنزہ کی آبادی گھٹنے لگی، سینکڑوںخاندانوںنے شہروںکا رُخ کرلیا
نگر ( اقبال راجوا) نگر اور ہنزہ کی آبادی روزانہ کی بنیاد پر کم ہونا شروع ہوگئی آبادی میں کمی…
مزید پڑھیں