خبریں
-
نئے چیف انجنئر بلتستان ڈویژن کی تعیناتی تعطل کا شکار
سکردو ( بیورو چیف ) شعبہ برقیات بلتستان ریجن کے چیف انجینئر کی دوبارہ تعیناتی کا معاملہ تعطل کا شکار…
مزید پڑھیں -
کرپشن کے ذریعے پیسہ بنانے کے معاملے میںمہدی شاہ اناڑی تھا، حفیظ الرحمن ماہر ہے، فتح اللہ خان جنرل سیکریٹری تحریک انصاف گلگت بلتستان
سکردو ( رجب علی قمر ) تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
پکورہ غذر سے تعلق رکھنےوالے ایماندار نوجوان نے 55000 روپے مالک کو لوٹا دیے
گلگت(سید تنویر حسین)ایمانداری و دیانتداری کی بہترین مثال۔ضلع غزر گاؤں پکورہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان سید نظیم علی شاہ…
مزید پڑھیں -
حیوانات کے ہسپتال پر اچانک چھاپہ کے بعد اسسٹنٹکمشنر نے عملے کو شاباش دی
نگر ( اقبال راجوا) عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر نگر محمد شاہ رچیمہ کا وٹرنری ہسپتال چھلت پائین پراچانک چھاپہ…
مزید پڑھیں -
سکردو میںاسد عاشورہ کےماتمی جلوس میںڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی
سکردو ( رجب علی قمر ) سکردو میں اسد عاشورہ پُرامن طریقے سے اختتام پذیر ، جلوس عزاء عقیدت و…
مزید پڑھیں -
پاکستان میںتبدیلی رونما ہوچکی، ہمیںبھی ملک سنوارنے میںاپنا حصہ ڈالنے کی ضرورت ہے، آغا راحت حسین الحسینی
گلگت(سٹاف رپورٹر) مرحوم سید حسین اکبر رضوی کے برسی مرکزی امام بارگاہ سید آباد پھکر نگر میں منعقد ہوئی ۔…
مزید پڑھیں -
چترال میںیومِآزادی کی تیاریوںکا آغاز
چترال ( محکم الدین ) ماہ اگست شروع ہوتے ہی بچوں میں یوم آزادی کے جشن کی تیاریاں شروع ہو…
مزید پڑھیں -
کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں داریل سے چار ملزمان گرفتار
چلاس:(شفیع اللہ قریشی)دیامر پولیس کی چھاپہ مار کارروائی،پولیس اسٹیشن داریل کو مطلوب کار سرکار میں مداخلت کرنے والے 4 ملزمان…
مزید پڑھیں -
روندو یونین آف جرنلسٹس کے قیام کا فیصلہ
روندو(خبر نگار خصوصی ) روندو کے عامل صحافیوں پر مشتمل ایک صحافتی تنظیم کاقیام عمل میں لانے کا فیصلہ کیا…
مزید پڑھیں -
زمینی رابطہ منقطع، ارندو میںغیر ملکی گروپ پھنس گیا
شگر(نامہ نگار)شگر ارندو کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ،دو غیر ملکی گروپ ارندو میں پھنس گئے۔ جبکہ ارندو…
مزید پڑھیں