سیاست
-
کمشنر نے بلتستان کو لبرل کہہ کر علاقے کی توہین کی ہے، آئی ایس او
شگر(پ ر) آئی ایس او بلتستان کے صدر سعید شگری نے کہا ہے کہ کمشنر بلتستان کی اہل بلتستان کو…
مزید پڑھیں -
جمعیت علما اسلام سے نظریاتی وابستگی ہے، پارٹی بدلنے کا سوچ بھی نہیںسکتا، پروپیگنڈے پر افسوس ہوا ہے، حاجی شاہ بیگ
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر )گلگت بلتستان اسمبلی میں جمعیت علماء اسلام کے حمایت یافتہ ممبر اسمبلی حاجی شاہ بیگ نے کہا…
مزید پڑھیں -
ریحام خان کی کتاب صرف عمران خان کے بارے میںنہیں ہے، ذبیح اللہ کوآرڈینیٹر ریحام خان فاونڈیشن
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ریحام خان کی آنے والی کتاب کے حوالے سے ایک غلط تاثر دیا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں -
نواز شریف کے جھوٹے اعلان نے دس ہزار چترالیوں کو قرضاور سود میںڈبو دیا، سلطان وزیر صدر اے پی ایم ایل
چترال(بشیر حسین آزاد) آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے ضلعی صدر سلطان وزیر نے کہا ہے کہ دس ہزار سے…
مزید پڑھیں -
پاکستانیت کو فروغ دینا ضروری ہے، گلگت بلتستان نظریاتی پاکستان کی عمدہ مثال ہے، فیض اللہ فراق
لاہور(پ،ر)ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام تین روزہ سیمینار کے دوسرے سیشن…
مزید پڑھیں -
اختیارات اسمبلی کو منقتل کئے بغیر کونسل کے خاتمے کی حوصلہ افزائی نہیںکی جاسکتی، بی بی سلیمہ
گلگت (بیوروچیف)ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان بی بی سلیمہ نے کہا ھے کہ گلگت بلتستان کونسل کو ختم کرنے…
مزید پڑھیں -
تحریک انصاف نے نوجوان رہنما نجیب اللہ خان کو گلگت بلتستان میںممبرسازی کے لئے کوآرڈینیٹر مقرر کردیا
گلگت (پ ر) پاکستان تحریک اںصاف گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری فتح اللہ خان کی جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے…
مزید پڑھیں -
چترال کی خواتین کونسلرز کا اہم اجلاس، اپنے حقوق کے لئے مل کر کام کرنے کا عزم
چترال(گل حما د فاروقی)ٹاؤن ہال میں چترال بھر کے خواتین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت اسسٹنٹ…
مزید پڑھیں -
ن لیگ گلگت بلتستان کے لئے سیاسی کینسر بن چکی ہے، تمام بڑے منصوبوں کے ٹھیکے وزیر اعلی کے رشتہ داروں کو مل رہے ہیں، سعدیہ دانش
اسلام آباد (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں…
مزید پڑھیں -
جاوید اینڈ کمپنی کا شو فلاپ ہوچکا ہے، عطیع اللہ بیگ رہنمامسلم لیگ دیامر
چلاس(بیوروچیف)مسلم لیگ ن کے ترقیاتی وژن اور پارٹی میں اتحاد کی بدولت جاوید اینڈ کمپنی کا شو فلاپ ہوا ہے۔عوام…
مزید پڑھیں