ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال میں صفائی مہم کا آغاز!!

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال میں صفائی مہم کا آغاز!!

چترال (نذیرحسین شاہ نذیر ) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے کہا ہے کہ بحیثیت مسلمان صفائی کو یقینی بنانا ہمارے ایمان کا حصہ ہے جس کے ذریعے ہم مختلف النوع بیماریوں سے چھٹکار ا پاسکتے ہیں اور ہسپتالوں کے احاطے میں صفائی کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے...

Read more
عید سے پہلے سوشل ایکشن پروگرام اور نان فارمل سکولز کے اساتذہ کی تنخواہ کی فراہمی یقینی بنائی جائے، مطالبہ

عید سے پہلے سوشل ایکشن پروگرام اور نان فارمل سکولز کے اساتذہ کی تنخواہ کی فراہمی یقینی بنائی جائے، مطالبہ

شگر(عابدشگری) بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز شگر کے عہدیداروں نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عید سے قبل سوشل ایکشن پروگرام اور نان فارمل سکولوں میں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کی تنخواہ کی فراہمی یقینی بنایا جائے۔جبکہ اساتذہ کو مستقل کرنے کی...

Read more
اینٹی نارکوٹکس کو بھی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ میں شامل کیا گیا ہے، احسان بھٹہ

اینٹی نارکوٹکس کو بھی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ میں شامل کیا گیا ہے، احسان بھٹہ

غذر(دردانہ شیر) سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان احسان بھٹہ نے گاہکوچ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ میں اینٹی نارکوٹکس سرگرمیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے قوانین کی سفارشات کیبنٹ ڈویژن کو بجوادی...

Read more
رانی عتیقہ پر نوجوانوں میں انتشار پھیلانے کا الزام حقیقت کے برعکس اور بے بنیاد ہے، جان عالم

رانی عتیقہ پر نوجوانوں میں انتشار پھیلانے کا الزام حقیقت کے برعکس اور بے بنیاد ہے، جان عالم

ہنزہ (بیوروپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ کے صدر جان عالم نے مقامی اخبار میں شائع ہونے والی خبر جس میں رانی عتیقہ نے ہنزہ کے نوجوانوں میں انتشار پھیلانے کا الزام حقیقت کے برعکس اور بے بنیاد ،انتہائی دلخراش اور مایوس کن بیان ہے ۔ رانی عتیقہ...

Read more
چورت گرلز ہائی سکول میں اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے 900 طالبات متاثر

چورت گرلز ہائی سکول میں اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے 900 طالبات متاثر

استور( بیورورپورٹ ) وزیر بلدیات کے آبائی گاوں چورت میں واقع گرلزہائی سکول اساتذہ سے خالی 900طالبات سبق پڑھنے کے بجائے دن بھر کھیلوں کی سرگرمیوں میں مصروف رہنے کے بعد شام کو گھر جاتے ہیں طالب علم شاہین ،نورین،عالیہ کا کہنا تھا کہ اس سکول میں اساتزہ کی تعداد...

Read more
سیاست کا ڈینگی وائرس 

سیاست کا ڈینگی وائرس 

ایک مچھر بخار کا ڈینگی وائرس پھیلاتا ہے جو وبائی صورت اختیار کرتا ہے دوسرا مچھر سیاست کا ڈینگی وائر س پھیلاتا ہے جو پہلے سے زیادہ وبائی شکل پکڑ لیتا ہے دونوں اقسام کے ڈینگی خطر ناک ہیں پہلا ڈینگی جان لے لیتا ہے دوسرا ڈینگی ایمان لے لیتا...

Read more
دو جنگوں کا غازی محمد پناہ قضائے الہی سے وفات پاگئے 

دو جنگوں کا غازی محمد پناہ قضائے الہی سے وفات پاگئے 

گوجال( نمائندہ خصوصی) ضلع ہنزہ کے بالائی علاقے گوجال میں واقع مورخون گاوں سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے غازی محمد پناہ قضائے الہی سے وفات پا گئے۔ ان کی عمر 88 سال کے لگ بھگ بتائی جارہی ہے۔ مرحوم نے پاک فوج میں ملازمت کے دوران 1965 اور...

Read more
داستان علی میر

داستان علی میر

تحریر زاھد بلتی ستروغی یتو بلتی ثقافت اور ادبِ بلتستان کے حوالے سے ہمارے نامور شعرا۶، ادیب حضرات نے جو کام کیا ھے وہ ہم صدیوں تک نہیں بھول سکتے، جانے والے جا چکے صدیاں گزر گئیں مگر ثقافت ابھی بھی زندہ ہے۔ لداخ کے صحراوں سے لے کر روندو...

Read more
دیامر کے علاقے گئیس پائین میں جنگلات کی بے رحمانہ کٹائی کاسلسلہ جاری

دیامر کے علاقے گئیس پائین میں جنگلات کی بے رحمانہ کٹائی کاسلسلہ جاری

چلاس(مجیب الرحمان)گیس پائین کے جنگلات میں غیر قانونی بے رحمانہ کٹائی کا سلسلہ جاری،ہزاروں ہرے درختوں کو زمین بوس کر دیا گیا۔محکمہ جنگلات لمبی تان کر سو گیا اہل علاقہ جنگلات کی بے رحمانہ کٹائی پر سراپا احتجاج ،حکام بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ذرائع کے مطابق چلاس...

Read more
پولیس اہلکار کیمرہ مین بن گئے، تصویریں لینے اور ویڈیوز بنانے میں صحافیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پولیس اہلکار کیمرہ مین بن گئے، تصویریں لینے اور ویڈیوز بنانے میں صحافیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

غذر(محبت حسین دانش)غذر میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے نئے تعمیر ہونے والے دفتر کے افتتاح تقریب میں موجود پولیس اہلکار کیمرہ مینوں کے فرائض سرانجام دیتے رہے۔پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد تصویروں اور ویڈیوز بنانے میں مصروف رہے جس کی وجہ سے تقریب میں موجود صحافیوں کو اپنے ڈیوٹی...

Read more