کھیل
جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ گلگت ریڈ نے جیت لیا
گلگت: جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کا فائنل گلگت ریڈ اور کمنبری چلاس کے ٹیوں کے مابین کیھلا گیا جس میں گلگت ریڈ نے 7 کے مقابلے میں 10 گول سے یہ میچ جیت لیا ۔ فائنل کے مہمان خصوصی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی راجہ اعظم خان تھے جبکہ میر محفل سکرٹیری سیاحت و ثقافت سید اختر حسین رضوی تھے مہمان خصوصی نے بیتنے والی ونر اور رنراپ ٹیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیے اس موقع پر وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکشین محمد نصیر خان نے بھی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور جیتنے اولی ٹیموں کو مبارک باد دی.