گلگت: توقیر عباس پال قتل کیس میں مطلوب دو ملزمان گرفتار

گلگت: توقیر عباس پال قتل کیس میں مطلوب دو ملزمان گرفتار

7 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
10013260_268700643292865_1001884464_n
گلگت (عبدالرحمن بخاری سے ) کینٹ پولیس نے توقیر عباس پال قتل کیس میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ڈی ایس پی کینٹ عاطف کی قیادت میں ٹیم نے مطلوب ملزمان صابر خان ولد لال شہزادہ اور عتیق الرحمن ولد حبیب الرحمن کو گرفتار کرلیا ہے. گ
لگت کے سینیر صحافی ظفر حیات پال کے جوان سال بیٹے توقیر عباس پال کو جوٹیال کے علاقے میں 16 دسمبر کو رات کی تاریکی میں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا.
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔