چیرمین آر ایس پی این شعیب سلطان خان اور یورپین یونین کے وفد کا دورہ ہنزہ ۔نگر

چیرمین آر ایس پی این شعیب سلطان خان اور یورپین یونین کے وفد کا دورہ ہنزہ ۔نگر

9 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

Hunza-nagar002

(اکرام نجمی ۔ہنزہ نگر)گزشتہ دنوں یورپی یونین کے 2ممبران پر مشتمل وفد نے رورل سپورٹ پروگرامز نیٹ ورک پاکستان کے چیرمین شعیب سلطان خان کے ساتھ ہنزہ نگر کا دورہ کیا دورے میں وفد نے مختلف فلاحی اداروں کا دورہ کیا اور ان اداروں میں ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا بلتت رورل سپورٹ آرگنائزیشن کے دورے کے موقعے پر شعیب سلطان خان نے اس ادارے کی کارگردگی کو سراہتے ہوئے اس کو مثالی قرار دے دیا اس سے قبل چیرمین بلتت رورل سپورٹ آرگنائزیشن نور خان نے وفد کو ادارے کے کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی چیرمین آر ایس پی این شعیب سلطان خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ BRSO کا کام قابل تحسین ہے اور جو یہاں کے یوتھ نے اپنے مدد آپ کے تحت اس ادارے کا قیام کیا ہے جو گراس روٹ پر کام کررہا ہے ۔

یورپی یونین کے وفد نے کاڈو ،اے کے سی ایس پی کے،احمد آباد ہائیڈل سٹیشن، نگر میں قائم جیمز اینڈ کٹنگ سنٹرکے علاوہ مختلف ایل ایس اوز کا بھی دورہ کیا ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔