حادثات

شگر:‌ دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، کوئی جانی نقصان نہ ہوا

شگر(کرائم رپورٹر)شگر ایس سی او ٹاور کے قریب دو گاڑیوں میں زبردست تصادم،دونوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔تفصیلات کے مطابق سکردو سے الچوڑی جانے والی گشہ بروم ٹورزکے ہائی ایس سے شگر سے سکردو جانے والی سرکاری گاڑی ٹکرا گئی جس سے دونوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا تاہم مسافروں کو چوٹیں آئی ہے۔ پولیس نے دونوں گاڑیوں کو قبضے میں لیکر ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button