گلگت گلیشائی جھیلوں کے حوالے سے صحافیوں کے لیے تربیتی ورکشاپ اختتام پزیر

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

IMG_0841

گلگت( فرمان کریم) پاکستان گلاف پراجیکٹ کی طرف سے صحافیوں کے لئے تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر ہوا اختتامی تقریب کے مہماں خصوصی ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر گلگت عبدالشکور تھے۔ اس موقع پر جی بی ڈی ایم اے کے انچارج رشید الدین بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈی سی نے گلاف پراجیکٹ کے بگروٹ میں ترقیاتی کاموں کو سراہتے ہوےئ کہا کہ گلگت بلتستان کی تعمیر وترقی میں دیگر این جی اوز بھی گلاف پاکستان کی تقلید کرتے ہوئے اپنا مثبت کردار ادا کرے۔ تقریب میں صحافیوں کو اسناد بھی دیئے گئے.

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments