شیخ نواز عرفانی کے قتل کے خلاف گلگت میں احتجاجی مظاہرے

شیخ نواز عرفانی کے قتل کے خلاف گلگت میں احتجاجی مظاہرے

10 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

OLYMPUS DIGITAL CAMERA

گلگت( فرمان کریم) ایم ڈبیلوایم کی کال پر گلگت میں عالم دین شیخ نوازعرفانی کےقتل کےخلاف احتجاج۔  قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ.

بعد از نماز بے نظیر چوک راجہ بازار پر احتجاج مظاہرین سے خاطب کرتے ہوئے ایم ڈبیلو ایم کے رہنماوں نے شیخ نواز عرفانی کے قتل کی شد یس الفاظ میں مذمت کی اور قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ مقررین نے حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد جیسے شہر میں عالم دین وفاقی حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے حکومت جلد از جلد قاتلوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے۔ شعیہ عالم دین کے قتل کے خلاف دینور میں بھی لوگوں نے احتجاج کیا۔ لوگوں نے ٹائر جلا کر شاہراہ قراقرم کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مقررین نے حکومت سے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔