Dec 03, 2014 پامیر ٹائمز گلگت بلتستان Comments Off on گلگت بلتستان کے ناراض جیالوں نے مہدی شاہ ہٹاؤ، پیپلز پارٹی بچاو مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا
گلگت( فرمان کریم) پی ایس ایف اور پی وای او نے مہدی شاہ ہٹاو پی پی پی بچاو تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے ذرائع کے مطابق پی ایس ایف۔ پی وای او اور دیگر ذیلی تنظیمں کا وزیراعلیٰ کے نامناسب رویے پر دلبرداشتہ ہو کر وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں ضلع گلگت ، ضلع غذر، ضلع ہنزہ نگر اور دیگر تمام اضلاع میں مہم جاری ہے۔ جس میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں، ہمدردوں اور ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے.
May 21, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 14, 2022 0
Apr 01, 2022 Comments Off on قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تصنیف کردہ ”پاک چائنہ تعلقات 70 سالہ سفارتی تاریخ کا عکس” کتاب کی رونمائی
Mar 08, 2022 Comments Off on جمشید خان دُکھی نے اپنی شاعری کے ذریعے اتحاد اُمت کا پیغام عام کیا، مقررین کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب
Dec 22, 2021 Comments Off on گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کی طرح ن لیگ کو کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں بھی عبرت ناک شکست ہوئی ،وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب
May 10, 2022 Comments Off on قدرتی آفات اور گلگت بلتستان حکومت کی غفلت