دُرافشاں کی نعت خوانی کے مقابلے میں پہلی پوزیشن

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

967940_10202309712584551_126318_n

گلگت (فرمان کریم) ریڈیو پاکستان گلگت کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں نعت رسول ﷺ کے مقابلے میں چیورسن گوجال سے تعلق رکھنے والے طا لبہ دُرافشاں ولد لطف اللہ خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

جمرات کے روز ریڈیو پاکستان گلگت میں نعتیہ مقابلہ15سال سے کم عمر 25طالبات کے درمیان منعقد ہوا جس میں دُرافشاں نے گلگت بلتستان سطح پر یہ مقابلہ جیت کر پاکستان لیول کے لئے کوالیفائی کیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments