یوم پاکستان پر چلاس (دیامر) میں والی بال کے مقابلے، تھور کلب نے تھک کلب کو ہرا دیا

یوم پاکستان پر چلاس (دیامر) میں والی بال کے مقابلے، تھور کلب نے تھک کلب کو ہرا دیا

8 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

10867243_730901487030097_295252882_n

چلاس(بیورورپورٹ) تھک داس چلاس میں یوم پاکستان کے حوالے سے منعقد کئے گئے والی بال میچ کا فائنل’ تھورکلب ‘اور ’تھک کلب ‘کے مابین کھیلا گیا ،میچ کے شروع میں دونوں ٹیموں کے مابین زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا ،اس کے بعد تھور کلب کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھک کلب کو بدترین شکست سے دوچار کر دیا ،اور ایک روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا ٹایٹل اپنے نام کرلیا ۔فائنل میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے پر اسرافیل کو مین آف دی میچ کا ایواڈ دیا گیا ۔میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی نے جیتنے والی اور رنراپ ٹیموں کے کپتانوں میں ٹرافیاں تقسیم کیئے اور نقدی انعامات بھی دیئے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔