گلگت بلتستان

پاکستان مسلم لیگ ن چھوربٹ کے صدر علی حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

گانچھے (محمد علی عالم )پاکستان مسلم لیگ ن چھوربٹ کے صدر ,سماجی شخصیت علی حسین عرف ماشاءاللہ پرتوک طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں رکن اسمبلی غلام حسین ایڈووکیٹ , میجر (ر) محمد آمین سابق رکن اسمبلی حاجی محمد اقبال ,سلطان علی خان اور پارٹی کے دیگر ضلعی عہدیداروں علاقے کے سیاسی سماجی و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھا جو جان لیوا ثابت ہو کے عاشورہ کے روز انتقال کر گئے.مرحوم ڈسٹرکٹ کونسل گانچھے کا ممبر بھی رہ چکا ہے وہ چھوربٹ ایکشن کمیٹی کا صدر بھی تھے مرحوم کو سینکڑوں آشکبار آنکھوں کے سامنے آبائی گاوں پرتوک چھوربٹ میں دفن کر دیا گیا مرحوم نے سوگوروں میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑ گیا ہے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button