گلگت بلتستان

ہنزہ : کرنل (ر) عبیداللہ بیگ کا ضمنی الیکشن لڑنے کا امکان

ہنزہ (ہنزہ نیوز سروس) ضمنی الیکشن میں سیاسی منظر نامہ نئے موڈ پر، میر کی جگہ اب وزیر لینگے ۔ ذرائح کے مطابق میر غضنفر علی خان کے گورنر بننے کے بعد خالی ہونے والی نشست GBLA-6ہنزہ میں ضمنی الیکشن کے لیے سیاسی منظر نامہ نیا موڈ اختیا کررہاہے۔ ہنزہ کے وزیر خاند ان جو کہ راجگی نظام کے دوران وزیری کے کام سرانجام دے رہے تھے نے آنے والے ضمنی انتخابات میں میروں کی جگہ لینےکی کوشش شروع کر دی ہے۔ ایک اہم ذرائعے کے مطابق سابق وفاقی سیکریٹری امور کشمیر وگلگت بلتستان شاہد اللہ بیگ کی طرف سے سابقہ صدر اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت کرنل (ر) عبیداللہ بیگ کو ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ دلوانے کی کوشش میں مصروف ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button