صحت

سوائن فلو سے بچاوکے لئے ضروری اقدامات اُٹھائے جائیں، وزیر اعلی کی محکمہ صحت کے ذمہ داروں کو ہدایت

گلگت ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے مو سمی فلو (سوائن فلو )سے بچا ؤ اور احتیا طی تدا بیر اپنا نے کیلئے محکمے صحت کے تمام مرا کز کو ہدا یت جار ی رکر دیئے ہیں اور تمام ہسپتا لو ں میں اس حو الے سے فوری طور ایمر جنسی نا فذ کر نے کا بھی سختی سے حکم جا ری کیا ہے اس حو الے سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کو مو سمی بیماریو ں سے بچا ؤ اور احتیا طی تدا بیر کیلئے تمام ڈا کٹرز اور ہسپتالو ں کا دیگر عملہ پو ری جا نفشنا نی کے سا تھ خد ما ت سر انجا م دیں دوسر ی جا نب محکمے صحت گلگت بلتستان کو آگاہی مہم چلانے کا حکم جا ری کیا ہے تاکہ زیا دہ سے زیا دہ احتیا طی تدا بیر کے ذریعے اس بیما ری سے بچا ؤ کیا جا سکے ، یا د رہے کہ وفا قی وزرارت صحت نے سو ائن فلو کے حو الے سے الر ٹ جا ری کر دیا ۔

 

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button