متفرق

چالیس کروڑ کی لاگت سے ضلع گلگت کے علاقے مناور میں سینٹرل جیل کی تعمیر جاری، پہلا مرحلہ جون میں مکمل ہوگا

گلگت ( پ ر ) چا لیس کر و ڑ رو پے کی خطیر رقم سے ضلع گلگت میں منا و ر کے مقا م پر سینٹر ل جیل کی عما ر ت کی تعمیر کا کا م جا ر ی ہے جیل میں 500سے زا ئد قیدیو ں کی گنجا ئش رکھی گئی ہے منصو بے کا پہلا مر حلہ رو ا ں ما لی سا ل کے جو ن کے مہینے میں مکمل کیا جا ئے گا ڈسڑ کٹ جیل گلگت کی عما ر ت چا ر مر حلو ں میں مکمل کی جا ئے گی سیکو ر ٹی کو ملحو ظ خا طر رکھتے ہو ئے 12سے 16فٹ او نچی دیو ا ر ،سینٹر ل واچ ٹا و ر اور 7بیر کس تعمیر کی جا ر ہے ہیں جس میں A,Bاور Cکلا س کے قید ی رکھے جا یں گے جیل کے دوسر ے مر حلے کی تعمیر کیلئے سمر ی متعلقہ فو ر م کو بجھو ا دی گی ہے ۔جیل میں و ا ٹر سپلا ئی ،لینڈ ڈویلپمنٹ ، انڈر گراونڈ اور ،اوور ہیڈ و ا ٹر ٹینکس بھی تعمیر کئے جا یں گے۔ جیل کی تعمیر میں جد ید طر ز عمل کو بھی مد نظر رکھا جا رہا ہے۔

اس حو ا لے سے منگل کے رو ز چیف سیکر یٹر ی گلگت بلتستا ن سید طا ہر حسین نے سینٹر ل جیل کے تعمیر ا تی کا م کا تفصیلی جا ئز لیا جا ئے گا اس مو قع پر پر ا جیکٹ ڈا ئر یکٹر عبدا لحمید نے چیف سیکر یٹر ی کو تفصیلی بر یفنگ د ی ۔بر یفنگ میں کہا گیا کہ اس منصو بے کی تکمیل کیلئے چا ر سا ل در کا ر تھے لیکن اب یہ منصو بہ دو سا لو ں کے دورا ن تعمیر کیا جا ئے گا اس مو قع پر چیف سکر یٹر ی نے تعمیر ا تی کا م کو اطمینان بخش دیتے ہو ئے کہا کہ سینٹر ل جیل کی تعمیر سے در پیش مسا ئل میں کمی آ ئے گی کا م کی شفا فیت پر زور دیتے ہو ئے سید طا ہر حسین نے کہا کہ خطے میں تما م جا ر ی تر قیا تی منصو بو ں کی تکمیل سے علا قے میں تر قی ہو گی اور عو ا می مسا ئل کے حل کیلئے مدد ملے گی انہو ں نے متعلقہ زمہ دارا ن کو ہدا یت کی کہ خطے میں جا ر ی تر قیا تی کا مو ں میں تیز رفتا ر ی اور شفا فیت کو بر قر ار رکھیں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button