جرائم

شیر قلعہ چیک پوسٹ پر گلگت شہر کا رہائشی چرس سمیت گرفتار

غذر ( جاویداقبال) ترجمان ایس ایس پی غذر نے کہا ہے کہ شیر قلعہ چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران گلگت سے تعلق رکھنے والا ابرار حسین ولد صفت شاہ کے قبضے سے 250 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو سنگل تهانہ منتقل کر دیا گیا اور ملزم کے خلاف زیر دفعہ 3/4 حکم امتناع منشیات کے تحت مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button