گلگت بلتستان

چین سے آنے والی کار ریلی کے شرکا گلگت بلتستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

ہمسایہ دوست ملک چین سے 20 کاروں اور 52 افراد پر مشتمل ریلی آج گلگت بلتستان پہنچ گئی۔ خنجراب آمد پر صوبائی وزیر ڈاکٹر اقبال اور رکن گلگت بلتستان کونسل کے ساتھ ساتھ سرکاری افسران نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ بعد ازاں ریلی کے شرکا سوست پہنچے جہاں ایک خصوصی تقریب میں ان کو باقاعدہ خوش آمدید کہا گیا۔ یہاں سے شاہراہ قراقرم کے ذریعے براستہ ضلع ہنزہ اور ضلع نگر گلگت کا سفر شروع ہوا۔ راستے میں مقامی لوگوں نے ریلی کے اراکین کا پرتپاک استقبال کیا۔ ریلی کے شرکا پاکستان کا قومی پرچم لہرا کر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا کر پاک چین دوستی کا گرمجوشی سے مظاہرہ کررہے تھے۔ ہمارے سینئر رپورٹر عبدالرحمان بخاری خنجراب سے گلگت تک ریلی کے ہمراہ تھے۔ ان کی بنائی ہوئی ویڈیو رپورٹ اور نکالی گئی تصویریں نیچے دیکھی جاسکتی ہیں۔


chinese-car-rally-2
chinese-car-rally-4

chinese-car-rally-5

chinese-car-rally-6

chinese-car-rally-7

chinese-car-rally-8

chinese-car-rally-9

chinese-car-rally-10

chinese-car-rally-11

chinese-car-rally-13

chinese-car-rally-14

chinese-car-rally-15

chinese-car-rally-16

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

ایک کمنٹ

Back to top button