متفرق

گلگت: اسلامی جمعیت طلبہ سکارکوئی کی تنطیم سازی کا مرحلہ مکمل

گلگت (پ،ر) اسلامی جمعیت طلبہ سکارکوئی کی تنطیم سازی کا مرحلہ مکمل، منہاس احمد ناظم حلقہ ذیشان معتمد،بیت المال سنیل نشرواشاعت حسنات لائبریری افضال اور صدر بزم روشنی کی محفوظ کی ذمہ داری لگائی گئی ۔
ان خیالات کا اظہار سیکریٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ گلگت محمد طاہر شاکر نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔ انھوں نے مذید کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ کی قیادت ہر سال تبدیل ہوتی ہے اور جمعیت ملک کی سب سے بڑی اور منظم طلبہ تنظیم ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button