عوامی مسائل

ہوم اینڈ پریزن ڈپارٹمنٹ میں نائب تحصیلدار کی پوسٹ کا امتحانی مرکز صرف گلگت میں رکھنے پر تشویش

سکردو (پ ر) این ٹی ایس جی بی ہوم اینڈ پریزن کے نائب تحصیلدار کی پوسٹ کے ٹسٹ سینٹر صرف گلگت میں رکھا ہے ۔ جس سے قوی امکان ہے کہ نوے فیصد امیدوار ٹسٹ میں شامل نہیں ہوسکیں گے۔ امیدواروں نے این ٹی ایس کے اس جانبدار اور غیر ذمہ دارانہ حرکت کے خلاف بھر پور احتجاج کی دھمکی ہے اور اعلی عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگ پورے پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں لہذا تمام بڑے شہروں میں ٹیسٹ سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے۔ 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: