رویت ہلال کمیٹی نے صدقہ فطر اور فدیہ کی شرح کا اعلان کردیا

رپورٹ ( ارشاد اللہ شادؔ سے )رویت ہلال کمیٹی نے صدقہ فطر اور فدیہ کی شرح کا اعلان کردیا۔صدقہ فطر اور فدیہ کی شرح کم از کم 100روپے فی کس ہوگی۔صدقہ فطر اور فدیہ کی شرح کا اعلان مفتی منیب الرحمان نے کیا۔گندم کھانے والے فطرانہ 100روپے دیں گے۔جو کھانے والے فطرانہ 240دیں گے۔کھجور اور کشمش کھانے والے فی کس 1600روپے فطرانہ دیں گے۔فطرانہ کی رقم عید الفطر کی نماز سے پہلے ادا کرنا ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments