رشید ارشد کو قتل کی دھکمیاں دینا قابلِ مذمت، مجرموں کاسراغ لگایا جائے، دیامر پریس کلب کا مطالبہ

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سئینر صحافی رشید ارشد کو قتل کی دھمکی قابل مذمت ہے دیامر پریس کلب حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ دھمکیاں دینے والے ملزمان کا سراغ لگائیں دیامر پریس کلب کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پریس کلب کے تمام ممبران نے شرکت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحافیوں کی تحفظ کے لئے اقدامات کریں ۔۔۔۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments