صحت

گلگت بلتستان میں 262میڈیکل آ فیسرز مو جود ہے، 50میڈیکل آفیسرز کا فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں تحریری امتحان ہو چکا ہے

گلگت ( پ ر) مقامی اخبار میں 17اکتوبر 2017اور 18اکتوبر 2017میں گلگت بلتستان میں ڈا کٹرز کی قلت کا جوذکر کیا گیا ہے ۔ بالکل غلط اور نا منا سب ہے ۔ گلگت بلتستان میں 262میڈیکل آ فیسرز مو جود ہے جبکہ 50میڈیکل آفیسرز کا فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں تحریری امتحان ہو چکا ہے ۔ اور عنقریب تعینا تی ہو نگی اس تعیناتی کے بعد کوئی بھی میڈیکل آفیسر کے پوسٹ خا لی نہیں ہو گی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button