خبریں

چیف جج نے چئیر مین سروس ٹریبونل میر اخلاق حسین سے حلف لیا

اسلام آباد (پ ر ) سروس ٹریبونل کے چئیر مین کی حلف براداری کی تقریب گلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی ،تقریب میں اعلی سرکاری حکام کے علاوہ وکلاء بھی شریک ہوئے۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ چیف جج سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان ڈاکٹر رانا شمیم نے چئیر مین سروس ٹریبونل میر اخلاق حسین سے حلف لیا ۔

حلف برداری کی تقریب کے بعد چئیر مین سروس ٹریبونل میر اخلاق حسین تقریب کے شرکاء سے گھل مل گئے اور بڑی تعداد میں لوگوں نے انہیں مبارک بادی پیش کی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button