اہم ترینخبریں

چہلم سکیورٹی: قراقرم ہا ئی وے رحیم آ باد گلگت تا خنجراب ہنزہ تک ٹریفک کیلئے بند رہیگا

گلگت ( پ ر) محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کی جانب سے جا ری یاک علا میے کے مطا بق چہلم امام حسین ؑ کے سلسلے میں 10نو مبر بروز جمعہ قراقرم ہائی وے رحیم آ باد گلگت تا خنجراب ہنزہ تک ہر قسم کی ٹر یفک کیلئے بند رہے گی ۔اعلا میے میں بتا یا گیا ہے کہ چہلم کے دن سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے قراقرم ہا ئی وے رحیم آ باد گلگت تا خنجراب ہنزہ تک عارضی طور تمام چھوٹی بڑی گا ڑیوں کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button