خبریں

دیامر: چار نئی گاڑیاں لیویز فورس کے حوالے

چلاس(قادر حسین )دیامر لیویز فورس کیلئے منگوائی گئی چار نئی گاڑیوں کی چابیاں متعلقہ تحصلوں کے اسسٹنٹ کمشنر ز کے حوالے کر دیا گیا ۔چلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق ،ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار ملک نے لیویز فورس کیلئے منگوائی گئی تین نئی گاڑیوں کی چابیاں اسسٹنٹ کمشنر داریل امیر اعظم حمزہ اور اسسٹنٹ کمشنر چلاس بلال احمد کے حوالے کر دیا ۔

اس موقع پر ڈی سی دیامر نے کہا کہ لیویز فورس کی کارکردگی قابل ستائش ہے ،لیویز فورس مزید دیانت داری سے اپنے فرائض سرانجام دیں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button