اموات

شگر کے معروف عالم دین شیخ محمد اسماعیل جعفری نجف میں انتقال کر گئے

شگر( نامہ نگار) شگر کے معروف عالم دین شیخ محمد اسماعیل جعفری نجف اشرف میں قضائے الہی سے انتقال کرگیا۔مرحوم زیارت کے سلسلے میں ایران اور عراق گئے ہوئے تھے ۔ تاہم نجف اشرف مین گذشتہ دنوں ان کا انتقال ہوگیا۔مرحوم کا تعلق شگر کے گاؤں ہورچس سے تھا ۔ اور بہت بڑے عالم دین اور مبلغ اسلام تھے۔ان کی عمر تقریبا نوے سال بتایا جاتا ہے۔مرحوم نوجوان عالم دین شیخ ذاکر شگری کے والد محترم تھے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button