Apr 27, 2018 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on اکرم علی برکات انجمن امامیہ چھلت شینبر کا متفقہ صدر منتخب
نگر ( اقبال راجوا) پروگریسیو یو تھ ایسو سی ایشن شینبر (PYAS)نگر کے سیکریٹری نشر و اشاعت اکرم علی برکات مرکزی انجمن...Apr 27, 2018 پامیر ٹائمز حادثات Comments Off on شینبر چھلت نگر میںٹریکٹر ٹرالی حادثہ، 27 سالہ نوجوان ڈرائیور جان بحق ہوگیا
نگر ( بیورو رپورٹ) گپہ ویلی روڑشینبر چھلت سے واپس آتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ حادثے کے نتیجے میں...Apr 27, 2018 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on سکندر آباد گرمسائی گریٹر واٹر سپلائی سکیم منصوبہ کرپشن کی وجہ سے ناکام ہوا، ادارے تحقیق کریں،نمبردار طالب اور دیگر کا مطالبہ
نگر ( بیورو رپورٹ) سکندر آبا د گرمسائی گریٹر واٹر سپلائی منصوبے کی ناکامی اور کرپشن پر ادارے تحقیقات کریں،نمبر...Apr 27, 2018 پامیر ٹائمز اہم ترین Comments Off on شگر میںآتشزدگی کا سانحہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھلس کر لقمہ اجل بن گئے، ضلعی انتطامیہ نے سوگ کا اعلان کردیا
شگر(عابدشگری)شگر کے دورافتادہ علاقہ باشہ کے گاوں میں ڈوکو میں ہولناک اور دلخراش حادثہ ۔خوفناک آتشزدگی کے...Apr 27, 2018 پامیر ٹائمز کھیل Comments Off on جشن بہاراںپولو ٹورنامنٹ ہائیلینڈر کلب نے جیت لی، بُز کشی کا مقابلہ اشکومن کے نام
غذر (بیورو رپورٹ) جشن بہاراں پولو کپ ٹورنامنٹ ہائلنڈر کلب نے اپنے نام کرلیا بزکشی کے میچ میں اشکومن نے سلپی کی...Apr 27, 2018 دردانہ شیر خبریں Comments Off on غذر کو قانون ساز اسمبلی میںایک اور نشست دینے کا فیصلہ، وزیر اعلی جلد اعلان کریںگے
غذر (دردانہ شیر) غذر کے لئے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی ایک نشست کا اضافہ کر دیا گیا اب غذر کی ہر تحصیل کو...Apr 27, 2018 پامیر ٹائمز عوامی مسائل Comments Off on بٹو گاہ ویلی روڑ کی پی اسی ڈی پی میں منظوری پر وزیر اعلی کے شکر گزار ہیں، حاجی جان
اسلام آباد: وزیر زراعت حاجی جانباز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بٹو گاہ ویلی روڈ کو پی ایس ڈی پی سے منظوری...Apr 27, 2018 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on ضلع گلگت بھر میں ہتھیار نما کھلونوں کی خریدوفروخت پر پابندی عائد
گلگت (پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے احکامات پرضلعی انتظامیہ نے ہتھیار نما کھلونوں (Toy Guns) کی خرید وفروخت پر...Apr 27, 2018 پامیر ٹائمز صحت Comments Off on بروقت تشخیص ہو تو چھاتی کے سرطان کی شکار خاتون کو بچانے کی شرح 90 فیصد بڑھ جاتی ہے
گلگت( سٹاف رپورٹر)محکمہ سوشل ویلفئر گلگت نے دستکاری سینٹر LG&RDیارکورٹ خومر میں پنک ربن ڈے(Pink Ribbon Day) منایا جس...Apr 27, 2018 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on غذر کے ٹرانپسورٹرز انسانی جانوںسے کھیلنے لگے، مسافر گاڑیوںکی چھتوں پر ہزاروںلیٹر پیٹرول کی ترسیل کا انکشاف
غذر (بیورو رپورٹ) غذر میں پٹرول پمپوں سے زیادہ پٹرول دکانوں میں بکنے لگا گلگت اور گاہکوچ کے مختلف پٹرول پمپوں...