اموات

معروف کاروباری شخصیت حاجی اکبر خان انتقال کر گئے

سکردو (خصوصی رپورٹر) معروف کاروباری شخصیت حاجی اکبر خان قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ ان کا تعلق استور سے تھا۔ مرحوم کچھ عرصے سے ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے۔

حاجی اکبر گورنمنٹ کنٹریکٹر تھے، اور ٹھیکیدار برادری میں انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: