Month: 2018 جولائی
-
عوامی مسائل
بلے گون پاؤر ہاوس کی مشینوں کی خستہ ہالی پر یونین کونسل مشہ بروم کی عوام کا اظہارِتشویش
اسلام آباد(فدا حسین) ضلع گانچھے کے سب ڈویژن مشہ بروم یونین کونسل مچلو کے مضافتی گاؤں بلے گون پاؤر ہاوس…
مزید پڑھیں -
خبریں
اداروںکی کارکردگی سے مطمعن ہیں، دور دراز کے علاقوںمیںہیلی کاپٹر کے ذریعے خوراک اور ادویات پہنچائے جائیں:نواز خان ناجی
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ غذر حلقہ 1کے منتخب عوامی نمائندے نوازخان ناجی کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ،ریلیف کے کاموں…
مزید پڑھیں -
جرائم
دیامر میںچرس فروشوںکا گروہ گرفتار، ایک کلو چرس اور اسلحہ برآمد
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دیامر پولیس کی کامیاب کارروائی ۔اے ایس پی کامران عامر کی قیادت میں اے ایس آئی…
مزید پڑھیں -
خبریں
پاک فوج کے ڈاکٹرز کی ٹیمنےبدصوات میں400 سے زائد مقامی افراد کا معائنہ کیا: آئی ایس پی آر
گلگت (پ ر) بدصوات سلائڈ کے متاثرین کی مدد کیلئے پاک آرمی (ایف سی این اے) نے ہنگامی بنیادوں پر…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
اشکومن کے سیلاب سے متاثرہ بالائی علاقوںمیںغذا کی قلت کی اطلاعات، بعضدیہات تک کوئی نہیںپہنچ پایا ہے
غذر (بیورو رپورٹ) بدصوات کے بالائی ایک درجن دیہاتوں کا زمینی رابطہ بحال نہ ہوسکا ان علاقوں میں غذائی قلت…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
اشکومن میںایک درجن دیہات کے ساتھ چھ روز سے رابطہ منقطع، سفید ہیلی کاپٹرز غائب
غذر (بیورو رپورٹ ) متاثرین کی بدصوات کی بحالی کے لئے فوری اقدامات نہ اٹھائے گئے تو ایک درجن دیہات…
مزید پڑھیں -
کالمز
خدانے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
ممتازعباس شگری گلگت بلتستان اویرنیس فورم کے زیراہتمام 15جولائی 2018کودن 2بجے آرٹس کونسل کراچی میں خطے کی سترسالہ محرومیوں پرایک…
مزید پڑھیں -
کالمز
دنیا سے کٹے ہوئے بدصوت گاوں کا آنکھوں دیکھا حال
تحریر : محمد طاہر رانا الخدمت فاونڈیشن کی 2 رکنی ٹیم نے پاک اآرمی کے ساتھ متعلقہ علاقے کا دورہ…
مزید پڑھیں -
کالمز
چترال کا سیاسی دنگل
تحریر: کریم اللہ جوں جوں الیکشن کے دن قریب آتے جارہے ہیں مختلف سیاسی جماعتیں جلسے جلوسوں سے عوام کی…
مزید پڑھیں -
سیاست
اگلے پانچ سال میں چترال میں دس ہزار ملازمت کے نئے مواقع پیدا کئے جاسکتے ہیں۔ اسرار الدین
چترال (نامہ نگار) سیاحت کے فروع، معدنی وآبی وسائل سے استفادہ اور ٹیکنیکل تعلیم کے فروع سے اگلے پانچ سالوں…
مزید پڑھیں