Dec 31, 2018 پامیر ٹائمز اہم ترین Comments Off on گورنرنے شہید لالک جان کے مزار پر حاضری دی
یاسین (معراج علی عباسی ) گورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون اپنے ایک روزہ سرکاری دورہ پر یاسین پہنچ...Dec 31, 2018 پامیر ٹائمز تعلیم Comments Off on قراقرم یونیورسٹی کے طلباء کے لئیے نلتر میں دو روزہ یوتھ لیڈرز پروگرام کیمپ شروع ہوگیا
گلگت(پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی مہم جوکلب دو روزہ یوتھ لیڈرزپروگرام کے سلسلے میں نلتر روانہ ہو گئے۔ دو...Dec 31, 2018 پامیر ٹائمز اہم ترین, جرائم Comments Off on ضلع کھرمنگ میں 2018 کے دوران چوری اور قتل کا کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا
کھرمنگ (بیورورپورٹ ) کھرمنگ میں سال 2018میں چوری اور قتل کا کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا ہے۔ پاکستان کے اس پر امن ضلع...Dec 31, 2018 پامیر ٹائمز کالمز Comments Off on وہ اپنی جوانی کے دن سیاچن میں گزارنا چاہتا تھا
تحریر۔ محمداہوب گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں دور قدیم سے یہ روایت ہے کہ جس گھر میں کسی کی موت واقع ہو ہمسائے...Dec 30, 2018 پامیر ٹائمز سیاست Comments Off on بلاول بھٹو کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو استور سے جیل بھرو مہم کا آغاز کریں گے، پارٹی اجلاس کے بعد فیصلہ
استور ( سبخان سہیل ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول اور کو چیرمین آصف علی زاردری سمیت دیگر رہنماوں کو...Dec 30, 2018 پامیر ٹائمز سیاست Comments Off on ضمنی الیکشن میںموسمی پرندے کو ٹکٹنہیںدیا جائے گا، تحریک انصاف ہنزہ کا اعلان
ہنزہ(پ ر) تحریک انصاف ضلع ہنزہ عہدیداران نے کہا ہے کہ ہنزہ میں ہونے والی ضمنی الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کسی بھی...Dec 30, 2018 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on 5 ملازمتیں اور 1145 امیدوار،چلاس میں سج گیا بیروزگاری کا بازار
چلاس(محمدقاسم)چلاس میں بے روزگاری کا جن بے قابو ہو گیا۔بلدیہ چلاس کے صرف پانچ سپروائزر کی پوسٹوں پہ تقرری کے...Dec 30, 2018 پامیر ٹائمز کالمز Comments Off on سانحہ گونر فارم اور چلاس ہسپتال
تحریر : ضیاء اللہ گلگتی 27۔ اکتوبرکو صبح گلگت سے مردان جانے والے بدقسمت سوزوکی کو ضلع دیامر کے حدود گونر فارم کے...Dec 30, 2018 پامیر ٹائمز عوامی مسائل Comments Off on تین مہینوں سے پھنڈر کا تحصیلدار ڈیوٹی سے غائب ہے، عوامی مسائل کون حل کرے گا؟ صفدر علی شیرازی ایڈوکیٹ
گوپس (معراج علی عباسی) سب ڈویژن گوپس کے بالائی علاقہ پھنڈر تحصیل آفس کی نظم ونسق درہم برہم ۔تحصیلیدارپھنڈر...Dec 29, 2018 ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کالمز Comments Off on صحت سہولیات
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صو بے کے اندر صحت کی بنیادی...