گورنر گلگت بلتستان اور اٹارنی جنرل آف پاکستان کے درمیان ریفارمزکے حوالے سے مشاورت

اسلام آباد: گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے گورنر کیمپ آفس اسلام آباد میں اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصو ر خان نے ملاقات کی ملاقات میں گلگت بلتستان کے آئینی اصلاحات اور ریفارمز کے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی ۔

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے گورنر گلگت بلتستان کو گلگت بلتستان کے حوالے سے سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلے کے متعلق آگاہ کیااور اس فیصلے کے بعد حکومت کی آئندہ حکمت عملی کے متعلق بھی گفتگو ہوئی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments