تعلیم

قراقرم یونیورسٹی: انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان میں 29.82فی صد طلبا کامیاب

گلگت ( پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ کنٹرولر امتحانات کے دفتر سے جاری نتائج کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کی شرح 29.82فیصد رہی۔ ان امتحانات میں کل 4255امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 1269امیدوار کامیاب قرار پائے۔ تمام طلبہ وطالبات کی مارکشیٹ ان کے متعلقہ امتحانی سینٹر میں ارسال کردیے گئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button