Year: 2019
-
سیاست
عمران خان نےموسم نہیںبلکہ اپنی پارٹی کی صورتحال دیکھ کر دورہ سکردو منسوخ کردیا، سعدیہ دانش
گلگت(پ ر) پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ عمران خان نے موسم کی خرابی…
مزید پڑھیں -
تعلیم
آغاخان ہائر سکینڈری سکول گلگت میں عالمی یوم اساتذہ منایا گیا
گلگت: آغاخان ہائر سکینڈری سکول گلگت میں یوم اساتذہ کےمو قع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں…
مزید پڑھیں -
جرائم
استور میں درجن بھر گاڑیوں کے شیشے نامعلوم افراد نے توڑ دئیے، پے در پے واقعات سے عوام پریشان
استور(شمس الرحمٰن شمس) پرُامن استور کی امن کے خلاف سازش یا کچھ اور استور میں آئے روز مختلف واقعات اور…
مزید پڑھیں -
خبریں
ہنزہ چیمبر آف کامرس کا پہلا اجلاس، سوست میںذیلی دفتر کھولنے اور فروغ کاروبار کے لئے کمیٹیاںبنانے کا فیصلہ
ہنزہ(اجلال حسین) نومنتخب صدر شاہ جہان کی زیر صدارت ہنزہ چیمبرآف کامرس کا پہلا اجلاس منعقد، بارڈر ٹریڈ، کاروبار اور…
مزید پڑھیں -
کالمز
گلگت بلتستان میںخودکشیاںکیوںہورہی ہیں؟ – قسط نمبر 1
گلگت بلتستان کے دل دہلانے والے خود کشی کے پے در پے واقعات نے آج مجھے قلم اٹھانے پر مجبور…
مزید پڑھیں -
کالمز
پت جھڑ کی ایک اداس شام
درکوت میں ائے ہوئے ہمیں چھ مہنے بیت چکے ہیں۔یہ بیتے ہوئے پل یادیں بن کر ذہين کے کسی گوشے…
مزید پڑھیں -
خبریں
ضلع نگر کے چراگاہ میں برفانی چیتا مویشیوںپر حملہ آور، متعدد ہلاک
نگر(اجلال حسین) ضلع نگر کے بر چراگاہ میں خونخوار چیتے کا حملہ، درجنوں مویشی ہلاک، چیتے نے رات گئے مویشی…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
یاسین کے بالائی گاوںمیںنامعلوم افراد نے تین سو سال قدیم پُل کے دس فٹ حصے کوکاٹ کر دریا میں بہادیا
یاسین( معراج علی عباسی) یاسین کے بالائی گاؤں سندھی میں موجود 1705 کو تعمیر ہونے ولی 3 سو سالہ قدیم…
مزید پڑھیں -
کالمز
وزیر اعظم کا ملتوی شدہ دورہ سکردو اور عوامی توقعات
تحریر:سید تنویر حسین گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی قیادت اور کارکنان وزیر اعظم عمران خان کے…
مزید پڑھیں -
خبریں
ہنزہ یونین آف جرنلسٹس کا قیام، اجلال حسین صدر منتخب
ہنزہ (پ ر) ہنزہ پریس کلب کا سالانہ اجلاس گزشتہ روز منعقد ہو اجس میں ہنزہ یونین آف جرنلسٹ کا…
مزید پڑھیں