May 10, 2020 پامیر ٹائمز اہم ترین Comments Off on گلوداس کے 4 اور پکورہ کے 3 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
اشکومن(کریم رانجھا) ؔگلوداس کے چار اورپکورہ کے تین افراد میں کرونا کی تصدیق،متاثرین پہلے سے ہی قرنطینہ میں ہیں۔چٹورکھنڈ سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی غذر کے بانی اورصدر مشروف عالم گزشتہ سال سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہیں جنہیں گزشتہ دنوں چیک اپ کے لئے گلگت لے جایا گیا تھا جہاں سے واپسی کے بعد چار روز کے اند ر تکلیف میں شدت کے باعث دوبارہ گلگت منتقل کیا گیا جہاں چیک اپ کے اگلے روز مبینہ طور پرکرونا مثبت آنے کے باعث محمد آباد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مریض کے ساتھ رابطے میں رہنے والے ستائیس افراد کا سیمپل لیا گیا تھا جن میں سے آٹھ افراد کا ٹیست منفی جبکہ سات افراد کا مثبت رپورٹ ہوا ہے۔ دیگر کے کورونا ٹیسٹ کا رزلٹ آناباقی ہے۔
رپورٹ کے مطابق متاثر ہونے والے چار افراد کا تعلق گلوداس سے اور تین کا تعلق پکورہ سے ہے، اوروہ آپس میں رشتہ دارہیں۔ متاثرہ افراد میں ایک کی عمریں بالترتیب 67، 48، 40 اور 36 ہے، جبکہ کم عمر متاثرہ افراد میں 15 اور 8 سال کی لڑکیاں، اور ایک تین سالہ متاثرہ فرد بھی شامل ہے۔
Aug 04, 2022 0
Jul 29, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ – آخری قسط۔
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
Jul 02, 2022 Comments Off on وزیر اعلی گلگت بلتستان کی ڈگریاں الیکشن کمیشن میںچیلنج، اسمبلی رکنیت کالعدم قرار دینے کی درخواست، نوٹس جاری کردیا گیا
Jun 20, 2022 Comments Off on وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا، خودکشی کے واقعات کی محرکات اور وجوہات جاننے کے لئے “اعلی سطحی کمیٹی”تشکیل دینے کا حکم
Jun 19, 2022 Comments Off on غذر میں 700 سے زائد نوجوانوںکا اہم اجتماع منعقد، ضلع بھر میںمینٹل ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ
Jun 19, 2022 Comments Off on اپر چترال میں AKESP کے جدید طرز کے تین آغاخان ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا سنگِ بنیاد رکھا گیا
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ چوتھی قسط
Jul 18, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ تیسری قسط
Jul 15, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ ۔ قسط دوئم