May 16, 2020 پامیر ٹائمز اہم ترین Comments Off on وزیر اعلی کی ہدایت کے مطابق ملک بھرسے گلگت بلتستان کے 18000 شہری گھروںتک پہنچائے جا چکے ہیں، رشید ارشد
کراچی: کراچی سمیت ملک بھر سے کورونا کی وبا کے پیش نظر 18000ہزار سے زائد گلگت بلتستان کے شہری اور طلباء کو وزیر اعلی گلگت بلتستان کی ہدایات کی روشنی میں ریسکیو کر کے گلگت بلتستان پہنچا چکے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعلی کے میڈیا کوارڈینیٹر رشید ارشد نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ کراچی سے 5000ہزار شہری اور طلباء کےکورونا ٹیسٹ کرانے کے بعد گلگت بلتستان پہنچا چکے ہیں ۔کراچی میں گلگت بلتستان سے آئی حکو متی ٹیم کے ساتھ ملکر ہم نے 25دن تک تسلسل کے ساتھ ریسکیو آپریشن جاری رکھا جس کے تحت تمام طلباء اور عارضی شہری جنہوں نے گلگت بلتستان جانا تھا انہیں سندھ حکومت کے تعاون کے ساتھ کورونا ٹیسٹ کرانے کے بعد روانہ کر چکے ہیں اب کراچی میں گلگت بلتستان کے وہ شہری رہ گئے ہیں جو مستقل سکونت پذیر ہیں اس لئے یہ ریسکیو آپریشن آپنے اختتام تک پہنچ چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس آیریشن میں سندھ حکومت کا تعاون مثالی رہا ۔کراچی کے کمشنر اور چھ اضلاع کے ڈپٹی کمشںر اور ڈی ایچ اوز نے بھر پور تعاون کیا جس کے لئے میں گلگت بلتستان کے عوام اور حکومت کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔رشید ارشد نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کورونا کی وبا میں واحد صوبہ ہے جس نے آپنے شہریوں کو ملک بھر سے کورونا ایس او پیز کے تحت ریسکیو کیا۔۔
Aug 04, 2022 0
Jul 29, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ – آخری قسط۔
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
Jul 02, 2022 Comments Off on وزیر اعلی گلگت بلتستان کی ڈگریاں الیکشن کمیشن میںچیلنج، اسمبلی رکنیت کالعدم قرار دینے کی درخواست، نوٹس جاری کردیا گیا
Jun 20, 2022 Comments Off on وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا، خودکشی کے واقعات کی محرکات اور وجوہات جاننے کے لئے “اعلی سطحی کمیٹی”تشکیل دینے کا حکم
Jun 19, 2022 Comments Off on غذر میں 700 سے زائد نوجوانوںکا اہم اجتماع منعقد، ضلع بھر میںمینٹل ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ
Jun 19, 2022 Comments Off on اپر چترال میں AKESP کے جدید طرز کے تین آغاخان ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا سنگِ بنیاد رکھا گیا
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ چوتھی قسط
Jul 18, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ تیسری قسط
Jul 15, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ ۔ قسط دوئم