Jun 07, 2020 پامیر ٹائمز اہم ترین Comments Off on کرونا پر قابوپانے کے لئےاحتیاط نہ کی گئی تو دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا، ڈپٹی کمشنرہنزہ
ہنزہ (بہرام خان ) مسلسل بڑھتی ہوئی کرونا وائرس کیسیز کی صورتحال کے پیش نظراتوار کے دن ہنزہ بھر میں مکمل لاک ڈاون رہا۔
ہنزہ بھر میں جرنل سٹورز سمیت تمام مارکٹیں اور ٹرانسپورٹ بند رکھا گیا ۔ داخلی اور خارجی راستوں کو مکمل سیل کردیا گیا۔ این او سی کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کو بھی روکا گیا۔
ڈپٹی کمشنر فیاض احمد نےصحافیوں سے ملاقات میں کہا کہ ہنزہ میں کرونا وائرس کیسیز میں اچانک تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ انتظامیہ اس وقت متحرک ہے اوردن رات کام کر رہے ہیں ۔ عوام بھی انتظامیہ کی طرف سے طے شدہ ایس او پیز پر عمل درآمد کریں۔ ہنزہ کے تمام عمائدین، بازار ایسوسیشن، ریجنل کونسل اور امامیہ کونسل کے ذمہ داران سے اپیل کیا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر پہلے کی طرح اپنا کردار ادا کریں ۔ تاکہ اس وبا کو کم یا ختم کرنے میں ہم کامیاب ہوسکے۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ کمیونٹی لیول پر مختلف محلوں میں کمیٹیاں بنانے کی بھی سفارش کی ہے تاکہ انتظامیہ کی طرف سے طے شدہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ اگر عوام ایس او پیزکو نظر انداز کرکے اسی طرح کےصورتحال برقرار رہی تو ہم مکمل طور پر لاک ڈاون کی طرف جائنیگے ۔ اس لیے عوام سے درخواست ہے کہ ماسک اور سماجی دوری کا خاص خیال رکھے ۔
آج ڈپٹی کمشنر فیاض احمد کی ہدایت پر سٹی مجسٹریٹ فرمان کریم کی قیادت میں علی آباد بازار میں لاک ڈاون پر عمل درآمد کرانے کے لیے پولیس عملے کے ساتھ دن بھر گشت کرتے رہے ۔ بغیر ماسک کے چلنے والے افراد اور ڈرائیور حضرات کو بھی جرمانے کئے گئے۔
Aug 04, 2022 Comments Off on ” افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں ”
Jul 29, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ – آخری قسط۔
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
Jul 02, 2022 Comments Off on وزیر اعلی گلگت بلتستان کی ڈگریاں الیکشن کمیشن میںچیلنج، اسمبلی رکنیت کالعدم قرار دینے کی درخواست، نوٹس جاری کردیا گیا
Jun 20, 2022 Comments Off on وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا، خودکشی کے واقعات کی محرکات اور وجوہات جاننے کے لئے “اعلی سطحی کمیٹی”تشکیل دینے کا حکم
Jun 19, 2022 Comments Off on غذر میں 700 سے زائد نوجوانوںکا اہم اجتماع منعقد، ضلع بھر میںمینٹل ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ
Jun 19, 2022 Comments Off on اپر چترال میں AKESP کے جدید طرز کے تین آغاخان ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا سنگِ بنیاد رکھا گیا
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ چوتھی قسط
Jul 18, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ تیسری قسط
Jul 15, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ ۔ قسط دوئم