(فیچر) باشہ کی رہائشی حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچنے میں دو دن کیوں لگے؟

تحریر: عابدشگری 21ویں صدی میں بھی باشہ کے عوام پتھر کے دور میں زندگی گزار رہے ہیں اور مناسب مرکزصحت یا آمدورفت کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے بیماروں کو کندھوں پر لاد کر علاج کے لیے کئی کئی مزید پڑھیں