خدارا… انتشار سے بچیں!

خدارا… انتشار سے بچیں!

ملک عزیز کے موجودہ حالات اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ہر آدمی اپنی اپنی ڈیڑ ھ انچ کی مسجد بنائے۔عجیب افراتفری اور نفرت کا دور آیا ہے کہ نہ سچ کا پتہ چلتا ہے نہ جھوٹ کا۔ ایسے میں انسان کو تعلیمات خداوندی اور فرامین رسول ﷺ کی...

Read more
احمد کی د اڑھی بڑی یا محمود کی

احمد کی د اڑھی بڑی یا محمود کی

سات اضلاع پر مشتمل علاقہ جسے گلگت بلتستان کا نام دیا گیا ہے دنیا میں شاید، بلکہ ہمیں یقین واثق ہے، کہ پہلا خطہ ہوگا جس کی اپنی کوئی شناخت نہیں اور ایک آزاد ملک کا حصہ ہونے کے باوجود آئینی حثیت سے محروم ہے . اس وقت اس علاقے کے...

Read more

سانحہ راولپنڈی کی جوڈیشل انکوائری سپریم کورٹ کی نگرانی میں کروائی جائے، قاضی نثار احمد کا مطالبہ

گلگت (پریس ریلیز) پنجاب حکومت نے جو جوڈیشل انکوائری کا اعلان کیا ہے وہ سپریم کورٹ اآف پاکستان کی زیر نگرانی ہونی چاہیے، ورنہ پہلے بھی ایسے سانحات پر جوڈیشل انکوائری کمیٹیاں بنی ہیں مگر ان کا کوئی مثبت اور خیر خواہ نتیجہ نہیں نکلا۔ جامعہ تعلیم القرآن کے معصوم طلبہ...

Read more

گلگت میں یوم عاشور پر امن طریقے سے اختتام پذیر

گلگت ( مون شیرین) گلگت میں یوم عاشور کا جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ یوم عاشور کا مرکزی جلوس جامع امامیہ مسجد گلگت سے برآمد ہوئی اور راجہ بازار سے گزرنے کے بعد  گھڑی باغ ، ہنزہ چوک ، جماعت خانہ بازار، نوید شہید چوک، ہسپتال روڈ اور...

Read more
شہید کون؟

شہید کون؟

تحسین علی رانا امریکی ڈرون حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت سے جہاں تحریک طالبان پاکستان کوناقابل تلافی نقصان کا سامنا ہے، وہیں حکومتی پریشانیوں میں بھی اضافہ ہواہے- منور حسن اور مولانا فضل الرحمن سمیت سوٹڈ بوٹڈ کلین شیو طالبان ہمدردوں پر جیسے...

Read more
گلگت میں ساتویں محرم کا جلوس، اہلسنت مساجد بورڈ اور اسمعیلی ریجنل کونسل کے ممبران بھی شریک ہوے

گلگت میں ساتویں محرم کا جلوس، اہلسنت مساجد بورڈ اور اسمعیلی ریجنل کونسل کے ممبران بھی شریک ہوے

گلگت (مون شیرین) ساتویں محرم الحرام کا ماتمی جلوس آج صبح امام بارگاہ نگرل سے شروع ہوا۔ یہ جلوس یادگار محلے سے گزرتے ہوے قزلباش محلے میں اختتام پذیر ہوگا۔ شرکا کی حفاظت کے لئے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس، رینجرز اور گلگت بلتستان سکاوٹس کے ساتھ...

Read more
سوچ کب بدلے گی؟

سوچ کب بدلے گی؟

کہا جاتا ہے کہ مستقبل کی تعمیر میں ما ضی اور حال اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ گلگت بلتستان کے حالات اور واقعات کا جائزہ لیں تو ماضی سے حال کے سفر میں بہت سے نشیب و فراز کا پتہ ملتاہے۔ اس سفر میں جہاں خوشیاں نظر آتی ہیں،...

Read more
گل نواز خاکی انتقال کر گئے

گل نواز خاکی انتقال کر گئے

چترال(گل حماد فاروقی) معروف شاعر، ادیب، مقالہ نگار، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور انجمن ترقی کھوار کے سابق صدر گل نواز خاکی محتصر علالت کے بعد انتقال کر گئے گل نوا ز خان خاکی 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ نواب خان، عملدار خان ،...

Read more
وادی بروغل (چترال) تک رابطہ سڑک کی تعمیر مکمل، لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے افتتاح کر دیا

وادی بروغل (چترال) تک رابطہ سڑک کی تعمیر مکمل، لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے افتتاح کر دیا

چترال (نمائندہ خصوصی) گیارہویں کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل خالد  ربانی نے کل بالائی چترال کے سب ڈویزن ہیڈکوارٹر ، متسوج، میں بروغل لنک روڑ کا افتتاح کر دیا۔ ۱۴۰ کلومیٹر طویل یہ لنک روڑ تاریخی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ ماضی میں سڑک نہ ہونے کے باعث وادی بروغل...

Read more
گلگت: محکمہ برقیات اور ایف آئی اے ٹیم کی کاروائی، چار بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج

گلگت: محکمہ برقیات اور ایف آئی اے ٹیم کی کاروائی، چار بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج

گلگت(مون شیرین) گلگت میں لوڈ شیڈنگ کے ستائےعوام کی دُعا قبول ہو ئی. محکمہ برقیات اور ایف آئی اے  کی غیرقانونی بجلی استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی  ۔ فلور مل، لکڑی کے کارخانے کے مالک سمیت چار افراد کے خلاف مقدمات درج. اتوار کے روز ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے...

Read more