گلگت بلتستان حساس صوبہ ہے، متنازعہ بیانات سے گریز کیا جائے: وزیر اعلی

گلگت (پریس ریلیز)  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنایا جائیگا۔ ممبران اسمبلی اپنے حلقوں میں موجودگی کو یقینی بنائیں۔ ضابطہ اخلاق پر من و عن مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: سٹینو گرافرز، سٹینوٹایپسٹ اور پرائیویٹ سکریٹریز نے سکیلز اپ گریڈ کرنے کی اپیل کر دی

مکرمی۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر وفاقی گورنمنٹ، فنانس ڈویژن اسلام آباد نے وزیر اعظم پاکستان کی منظوری سے سٹینوگرافرز، سٹینو ٹایپسٹ اور پرئیویٹ سکریٹریز کے سکیل اپ گریڈ کر دئیے ہیں اور اس سلسلے میں با ضابطہ مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن و امان قائم رکھنے میں کردار ادا کریں گے، ڈایریکٹر جنرل جی بی سکاوٹس

گلگت (مون شیرین) مساجد بورڈ کے اراکین نے ڈی جی گلگت بلتستان اسکاوٹس سے ملاقات کے دوران  محرم الحرام میں سیکورٹی ایشوز پر تبالہ خیال کیا ۔ جی بی اسکاوٹس کے ڈایریکٹر جنرل نے مساجد بورڈ کے اراکین کو یقین مزید پڑھیں

ذبح عظیم

نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی اور کربلا حق اور باطل کا معرکہ تاریخ انسانی کا وہ ناقابل فراموش حقیقت ہے جسے کوئی بھی صاحب شعور انسان نظرانداز نہیں کرسکتا۔اسلامی سال کا آغاز محرم الحرام سے ہونا اور مزید پڑھیں

’’گلگت بلتستان یوتھ کونسل‘‘کے زیر اہتمام لاہور میں جشن آزادی کی تقریب، کثیر تعداد میں نوجوانوں کی شرکت

لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبہ پنجاب کے دارلخلافہ لاہور  میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم ’’گلگت بلتستان یوتھ کونسل‘‘ کے زیر اہتمام ’’جشن آزادی گلگت بلتستان‘‘ کی مناسبت سے ایک پر شکوہ تقریب کا اہتمام ’’فیصل ٹاؤن‘‘ میں مزید پڑھیں

گلگت: مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام دفاع وطن کنونشن کا انعقاد، ہزاروں افراد شریک ہوے

گلگت (نامہ نگار) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام گلگت میں دفاع وطن کنویشن کا انقعاد ہوا جس میں ملک بھر کے عالم دین اور علماء نے شرکت کی، کنونشن میں گلگت بلتستان کے ساتوں اضلاع کے ہزاروں افراد مزید پڑھیں

یکم نومبر ہمیں خود احتسابی کی دعوت دیتا ہے: گورنر پیر کرم علیشاہ

گلگت (مون شیرین ) گلگت بلتستان کا 66 وان یوم آزادی نہایت جوش خروش سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں سرکاری سطع پر تقریب چنار باغ شہدا یادگار پر منقعد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی گورنر گلگت بلتستان سید پیر کرم مزید پڑھیں