پامیر ٹائمز
-
خبریں
پاک فوج کے حق میں ضلع نگر کے ہیڈکوارٹر میںریلی کا انعقاد
نگر ( اقبال راجوا) ضلعی ہیڈ کوارٹرنگر میں عوام نگر کا پاکستان آرمی اورپاکستان کے حق میں ڈی سی آفس…
مزید پڑھیں -
خبریں
جاوید اقبال غذر پریس کلب کا صدر منتخب، راجہ عادل غیاث بلامقابلہ یونین آف جرنلسٹس کا صدر بن گیا
غذر (معراج علی عباسی) غذر پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹ کے انتخابات منعقد جس کے مطابق الیکشن کے ذریعے…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
پاک ایران سرحد پر دو ہفتوں سے ہزاروں زائرین پھنس گئے، تعلق گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے ہے
شگر(عابدشگری) پاک ایران بارڈرتفتان مافیا کا راج گذشتہ 12 دنوں سے ہزاروں زائرین محصور۔ایف سی اور حکام کانوائے کانام پر…
مزید پڑھیں -
کالمز
محب وطن
’’منکہ مسمی محب وطن ساکن اسلام آباد پاکستان آج کے بعد کسی عالم دین ، وکیل ، اُستاد ، اخبار…
مزید پڑھیں -
خبریں
ہنزہ میںٹیکیسیوںپر مخصوص سٹیکرز اور پیلے بورڈز لگ گئے، پہچان میںآسانی ہوگی
ہنزہ ( اجلال حسین ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشن ہنزہ نے ضلع بھر میں ٹیکسی گاڑیوں پر ٹیکسی کا مخصوص…
مزید پڑھیں -
کالمز
شہر سے دور شہر یار سے دور
بشیر احمد آزاد ’’شہر یار ‘‘ فارسی میں باد شاہ کو کہتے ہیں ۔بادشاہ شہر میں رہتا ہے ۔جو شہر…
مزید پڑھیں -
جرائم
چلاس میںمنشیات فروشی کا گھناونا کاروبار زور پکڑ رہا ہے، رہائشی مکان سے ایک کلو چرس برآمد
چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چلاس شہر میں منشیات فروشی کا کاروبار زور پکڑ گیا نوجوان نسل میں منشیات کا استعمال روز بروز بڑھتا…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
گلگت بلتستان صوبائی انٹیلیجنس کمیٹٰی کا اجلاس، 48 افراد کے نام شیڈول فور فہرست سے خارج کرنے کا فیصلہ
گلگت(پ ر)گزشتہ روز محکمہ داخلہ وجیل خانہ جات گلگت بلتستان میں صوبائی انٹیلیجنس کمیٹی کا ایک اجلاس زیر صدارت صوبائی…
مزید پڑھیں -
خبریں
جنگ آزادی گلگت بلتستان کے غازی حاجی حسن انتقال کرگئے
سکردو( رجب علی قمر) 1948 کے جنگ آذادی گلگت بلتستان کے غازی حاجی حسن طویل علالت کے بعد انتقال کر…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
چیف کورٹ نے 16 ڈی ایس پیز کو بحال کردیا
گلگت(پ ر) چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس وزیر شکیل احمد کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ پر مشتمل ڈویثرن بیچ…
مزید پڑھیں