عوامی مسائل
-
ہنزہ کی ضلعی انتظامیہ متاثرین کے کے ایچ کے لئے مختص 12 کروڑروپے دبائے بیٹھی ہے، راجہ شہباز خان
ہنزہ (اجلال حسین ) مختلف بہانے بنا کرشاہراہ قراقرم توسیع منصوبے کے زد میں آنے والی زمینوں کا معاوضہ ادا…
مزید پڑھیں -
چھومیک پُل کی تعمیر سست روی کا شکار ہے، مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، عمائدین شگر
سکردو ( بیور وچیف ) چھومیک پُل کا کام سُست روی کا شکار ،عمائدین شگر نے چیف سیکرٹری اور اعلیٰ…
مزید پڑھیں -
یاسین میں سیلنڈر گیس ڈیلرز نے قیمتیںبڑھا دیں، 500 اور 350 روپوںکا اضافہ
یاسین(معراج علی عباسی) وفاقی حکومت کے جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ موخرکرنے کے باوجود یاسین میں 15کلو کی…
مزید پڑھیں -
پھنڈر میںآلات جراحی کا فقدان، میڈیکو لیگل کیسز نمٹانے میں پریشانی کا سامنا
گوپس (رپورٹ معراج علی عباسی ) سب ڈویژن گوپس کے بالائی تحصیل پھنڈر میں موجود صحت کے مراکز میں جراحی…
مزید پڑھیں -
شگر کے گاوںتھگمو میں دریا نے تباہی مچادی
شگر( عابدشگری) شگر کے مضافاتی گاؤں تھگمو میں دریاء کی بے رحم موجوں کی من مانیاں جاری،شدید کٹاؤ کے باعث…
مزید پڑھیں -
پبلک سکول چلاس کی بس اور وین خراب، کم عمر بچے پیدل سکول جانے پر مجبور
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پبلک سکول چلاس کی سکول وین اور بس خراب ہونے سے سکول کے بچے دربدر…
مزید پڑھیں -
کھرمنگ: گوہری میںپانی کی قلت، انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے
کھرمنگ (بیورو رپورٹ) کھرمنگ ضلعی ہیڈ کوارٹر گوہری کی عوام پانی کی ایک بوند کے لئے ترس گئے پائپ لائنوں…
مزید پڑھیں -
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سکردو بن گیا گندگی کا ڈھیر
خپلو(فدا حسین)ڈسٹرکٹ ہسپتال سکردو میں جگہ جگہ پر گندگی کے ڈھیر لگنے کے باوجود انتظامیہ خاموشی تماشائی بننے پر عوام…
مزید پڑھیں -
سولڈ ویسٹ منیجمنٹ میںمعذور افراد کے لئے کوٹا مختص نہ کرنے پر احتجاج
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ سولڈ منیجمنٹ گلگت بلتستان میں خالی اسامیوں پر تقرریوں کیلئے جاری کردہ اشتہار میں…
مزید پڑھیں -
چنداہ وادی کے سات ہزار مکین بنیادی سہولیات سے محروم
سکردو ( رجب علی قمر ) 7 ہزار آبادی پر مشتمل وادی چنداہ تمام بنیادی سہولیات سے محروم ،علاقے میں…
مزید پڑھیں