عوامی مسائل
-
محکمہ واسا چلاس نے درجنوں غیر قانونی کنیکشنز کاٹ دیے
چلاس(بیوروچیف)محکمہ واسا کا غیر قانونی کنکشنوں کے خلاف کریک ڈاؤن،درجنوں کنکشنز کاٹ دئیے گئے۔واسا سپروائزر سید جاوید اقبال کی قیادت…
مزید پڑھیں -
محکمہ لائیو سٹاک شگر کے زیرِاہتمام جانوروں کو بیماریوںسے بچانے کے لئے خصوصی مہم کا آغاز
شگر(عابدشگری) محکمہ لائیو سٹاک شگر کی کارکردگی محدود وسائل کے باوجو شاندار ہے۔ اور نہایت ہی قلیل وسائل کے باوجود…
مزید پڑھیں -
شینبر چھلت کے تاجر اپنی مدد آپ کے تحت رمضان سے قبل بازار کی صفائی کریں گے، اجلاس میں فیصلہ
نگر ( بیورو رپورٹ) انجمن تاجران شینبرچھلت کا اجلاس ،اجلاس میں رمضان المبارک سے قبل مختلف مارکیٹوں سے روزانہ پیدا…
مزید پڑھیں -
تجار یونین نے چترال بازار کے مسائل حل کرنے لیے ایگزیگٹیو کمیٹی تشکیل دی
چترال (نمائندہ ) کل مورخہ 16 اپریل بروز پیر تجا ریونین چترال کا ایک اہم اجلاس جناب خیر الاعظم صاحب…
مزید پڑھیں -
چترال میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری، لٹکوہ میں پہاڑی ملبہ گرنے سے سڑک تین گھنٹے بند رہی
چترال ( محکم الدین ) چترال کے مختلف مقامات میں گذشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری…
مزید پڑھیں -
کھرمنگ کے ضلعی ہیڈکوارٹرز پر کام کا آغاز نہ کرنے کے خلاف مقامی افراد نے پانچ گھنٹوںکے لئے کارگل روڑبند کردی
کھرمنگ (بیورورپورٹ) کھرمنگ ضلعی ہیڈ کوارٹر پر کام شروع نہ کرنے کے خلاف منٹھوکہ میں کارگل روڈ بلاک کر کے…
مزید پڑھیں -
چھورکا شگر میںواقع فروٹ پروسیسنگ یونٹ ٹوٹپھوٹکا شکار
شگر(نامہ نگار)فروٹ پروسیسنگ یونٹ چھورکاہ شگر کی عمارت محکمہ زراعت کے حوالے ہونے سے قبل ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار…
مزید پڑھیں -
ضلع ہنزہ میںماہِاپریل کے لئے وافر گندم موجود ہے، سیکریٹری خوراک برہان الدین آفندی
ہنزہ ( بیورو رپورٹ)ضلع ہنزہ میں4ہزار سے زائد گندم کی بوریاں ایمرجنسی کے لئے اور ماہ اپریل کے لئے موجود…
مزید پڑھیں -
پولیس چیک پوسٹ پر ڈاکٹر کی تلاشی کےخلاف احتجاج، چلاس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر میں ڈاکٹروںنے او پی ڈی بند کردی، مریضوںکا احتجاجی مظاہرہ
چلاس(بیورورپورٹ) تھور چیک پوسٹ پر پولیس کی طرف سے ڈاکٹروں کی تلاشی کیوں لی گئی ،چلاس ڈی ایچ کیو ہسپتال…
مزید پڑھیں -
چترال میںپانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی، فصلیںمتاثر
چترال ( محکم الدین ) چترال میں حالیہ سردیوں میں بارش اور برفباری نہ ہونے کے باعث پانی کی شدید…
مزید پڑھیں