عوامی مسائل
-
شگر کا رہائشی قربان علی گردوں کے عارضے میں مبتلا، علاج کے لئے ساری جمع پونجی لگ گئی، مخیر افراد سے تعاون کی اپیل
شگر(عابدشگری)وادی شگر کے علاقے ہوطو برالدو کا رہائشی قربان علی کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا ہے۔ علاج…
مزید پڑھیں -
ضلع نگر کے مختلف علاقوں میں برفباری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، چھلت ٹاون میں 8 انچ برفباری سے عوام حیران
نگر(اقبال راجوا) تین دنوں کی مسلسل اور تاریخی برفباری نےضلع نگر کی عوام کی زندگی کو اوتھل پوتھل کردیا، عوام…
مزید پڑھیں -
واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث محکمہ برقیات ہنزہ کے لئے ڈیزل کی سپلائی معطل، ہنزہ میںلوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گیا
ہنزہ(اسلم شاہ) بروقت واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث محکمہ برقیات کے لیے ڈیزل کی سپلائی میں تعطل کے باعث…
مزید پڑھیں -
شگر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل، کوئی پرسان حال نہیں
شگر (نزاکت شگری) شگر کے بالائی علاقوں کے رابطہ سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہو گئیں۔ مسافر اور عوام پریشان۔محکمہ تعمیرات…
مزید پڑھیں -
سول ہسپتال چٹورکھنڈ میںایک مہینے سے میڈیکل آفیسر موجود نہیں، مریض رُل رہے ہیں
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ سول ہسپتال چٹورکھنڈ میں ایک مہینے سے میڈیکل آفیسر موجود نہیں،مریض خوار ہونے لگے،ڈی ایچ او غذر…
مزید پڑھیں -
چترال: گرم چشمہ روڑ کی مرمت کے لئے بھی اسماعیلی والنٹئیرز اُٹھ کھڑے ہو گئے
چترال (نامہ نگار) اسماعیلی کمیونٹی کے سینکڑوں رضاکاروں نے اتوار کے روز چترال گرم چشمہ روڈ کو بلچ تا سنگور…
مزید پڑھیں -
ضلع اپر چترال میں اسماعیلی والنٹئیرز کے کارکنوں نے علاقے میں سڑکوں کی مرمت میںحصہ لیا
چترال (کریم اللہ) اپر چترال کے اسماعیلی والنٹئیرز نے اپنے روحانی پیشواء ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان کی چترال آمد…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی گلگت بلتستان کے انتخابی حلقے ذولفقار آباد میں سڑکوں کی حالت قابل رحم
گلگت(سٹاف رپورٹر) شہر کے گنجان آباد علاقہ اور وزیراعلیٰ کے حلقہ انتخاب ذوالفقار آباد میں سٹرکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار…
مزید پڑھیں -
استور کے بالائی گاوںرٹو کے مکین محکمہ برقیات کی نااہلی سے تنگ، رضاکارانہ طور پر لائینیںٹھیک کر کے بجلی بحال کر دی
استور (سبخان سہیل) استور کے بالائی علاقے رٹو بجلی اسٹیشن کے ملازمین کی خر مستیاں عروج پر، بجلی کی لاینیں…
مزید پڑھیں -
چھوربٹ کے مکین ایس سی او کی سہولیات سے محروم، کیبل ٹوٹ پھوٹکا شکار
کھرمنگ: ایس سی او علاقہ چھوربٹ میں صارفین کو سہولت دینے میں بری طرح ناکام، بچھائے گیے کیبل (ملٹی) جگہ…
مزید پڑھیں